پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ملااخترمنصورکی ہلاکت ،10ماہ پہلے کیا ہواتھا؟معروف سیاستدان اورسینیٹر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2016 |

ملتان (آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سینیٹر اور سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے مذہبی امورکے چیئرمین حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ افغان طالبان کمانڈرملااخترمنصور10ماہ پہلے ماراجاچکاہے ،ملااخترمنصورکے امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے کی اطلاع محض امریکی ڈرامہ ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق حافظ حمداللہ کاکہناہے کہ گزشتہ روزپاک افغان سرحدپرامریکی ڈرون حملے میں ملااخترمنصورکی ہلاکت میں کوئی صداقت نہیں ،ملا اختر منصور10ماہ پہلے ماراجاچکاہے یہ محض امریکی ڈرامہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ امریکہ نے بھارت کے کہنے پرپاکستان کوایف سولہ طیاروں کی فراہمی روک دی ہے ،ان کایہ کہناہے کہ ملکی خارجہ پالیسی کے باعث قومی سلامتی کوخطرہ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…