ماسکو(نیوزڈیسک) سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے انکشاف کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن زندہ ہیں اور وہ امریکہ کے پے رول پر شمالی امریکہ کے جزیرے باہاماس پر رہ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے کہ میرے پاس ایسی دستاویزات ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اسامہ بن لادن سی آئی اے کے پے رول پر ہے اور اسے سی آئی اے کی جانب سے مختلف اداروں کے ذریعے ہر مہینے ایک لاکھ ڈالر دیئے جاتے ہیں، اس وقت کا تو معلوم نہیں مگر 2013 میں وہ اپنی تین بیویوں اور بہت سے بچوں کے ساتھ ایک بنگلے میں رہائش پذیر تھا۔ انہوں نے کہا ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو مارنے کا ڈرامہ رچایا گیا اور اس میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی بھی شامل تھی۔ انہوں نے کہا وہ اپنی آنے والی کتاب میں ایسی دستاویرات کا تفصیل سے ذکر کریں گے جن سے ثابت ہوگا کہ اسامہ بن لادن زندہ ہے
ایبٹ آباد آپریشن ڈرامہ، ”اسامہ بن لادن زندہ ہرماہ ایک کرو ڑروپے پنشن لے رہے ہیں ”
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
معروف میزبان کرن خان نے نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ سے شادی کر لی
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری



















































