اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری جب سے پاکستان آئے ہیں،اعتکاف بیٹھے ہوئے ہیں،تنظیمی امور میں مصروف ہیں، سانحہ ماڈل ٹائون کے شہدا کے ورثاء اور انقلاب مارچ میں زخمی اور اسیر ہونے والے کارکنان سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ انکی مذہبی مصروفیات سب کے علم میں ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے کسی سے رابطہ نہیں کیا گیا اورکسی سے اختلاف نہیں ہے۔ وہ عید کے بعد ہی اپنی سیاسی مصروفیات کا آغاز کریں گے۔
طاہرالقادری پاکستان واپسی کے بعد متحرک کیوں نہیں؟ وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































