سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس

25  اپریل‬‮  2024

سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس

کراچی (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے ہیں، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں۔حیدرآباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سے کنٹریکٹ ملازمین کو برطرف کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران درخواست… Continue 23reading سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی

25  اپریل‬‮  2024

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے 9سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق چھان بین کے باوجود معاہدے کی کابینہ سے توثیق کی دستاویز نہ مل سکیں، وزیراعظم کی ہدایت پر 9سال پرانے معاہدے کی کابینہ سے دوبارہ منظوری حاصل کر لی گئی… Continue 23reading 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی

دونوں بھائیوں کا آپس میں جھگڑا چل رہا ہے

24  اپریل‬‮  2024

دونوں بھائیوں کا آپس میں جھگڑا چل رہا ہے

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی۔ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ نواز اور شہباز شریف کا آپس میں جھگڑا چل رہا ہے، ایک طرف نواز شریف… Continue 23reading دونوں بھائیوں کا آپس میں جھگڑا چل رہا ہے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال ، بچوں نے گلدستے پیش کئے

22  اپریل‬‮  2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال ، بچوں نے گلدستے پیش کئے

اسلام آباد (این این آئی)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ،ایرانی صدر کو وزر اعظم ہائوس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے، وزیر اعظم کابینہ ارکان کا تعارف کرایا ـتفصیلات کے مطابق ایرانی خاتون اول، وزیر خارجہ،… Continue 23reading ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال ، بچوں نے گلدستے پیش کئے

ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے

22  اپریل‬‮  2024

ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے

گجرات(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو الیکشن شکست ہوگئی۔پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32گجرات کے ضمنی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پی پی 32گجرات کے تمام 168پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے

ضمنی الیکشن میں بڑا سرپرائز دیں گے، رئوف حسن

20  اپریل‬‮  2024

ضمنی الیکشن میں بڑا سرپرائز دیں گے، رئوف حسن

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں بڑا سرپرائز دیں گے، ورکرز کی فیملیز کے ساتھ بد سلوکی معمول بن گیا ہے،جیل میں قید عالیہ حمزہ بیمار ہیں،علاج نہیں کروایا گیا،بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا… Continue 23reading ضمنی الیکشن میں بڑا سرپرائز دیں گے، رئوف حسن

پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

20  اپریل‬‮  2024

پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ برآمدات پر پابندیاں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی پالیسی قبول نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پرزوں، آلات اور ٹیکنالوجی کے حصول پر پابندیاں پاکستان کی… Continue 23reading پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی بنا دی

17  اپریل‬‮  2024

فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید… Continue 23reading فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی بنا دی

پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش

16  اپریل‬‮  2024

پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سعودی عرب کو قومی ائیر لائن پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران سعودی وفد نے ایپکس کمیٹی… Continue 23reading پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش