عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی خواہش پوری ہونے کے قریب۔۔جانئے ایسا کیا ہونیوالا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی بڑی خواہش پوری ہونے کا امکان ،الیکشن کمیشن کی طرف سے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی سہولت دیے جانے کاامکان۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے اکتوبرمیں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا ،اکتوبرمیں 25 سے زائد حلقوں… Continue 23reading عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی خواہش پوری ہونے کے قریب۔۔جانئے ایسا کیا ہونیوالا ہے؟