تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی کے ساتھ رابطہ نہیں ، پرویز خٹک

1  جون‬‮  2023

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں، چیئرمین تحریک انصاف کے بغیر سیاست نہیں۔پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور حقیقی آزادی کی تحریک میں ہر مشکل وقت میں کپتان کے ساتھ ہیں۔

No Politics Without Imran Khan!@PervezKhattakPK pic.twitter.com/yKOmxM7kQT

— 🇧🇫 faizan dwr Isf 🇧🇫 (@Waziristan51) June 1, 2023

موضوعات: