تحریک انصاف کے رہنماؤں سمیت 25سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کاپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

31  مئی‬‮  2023

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سمیت 25سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سیاسی شخصیات نے بلاول ہاؤس لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں قطب فرید کوریجہ، رئیس اکمل وارن،سردار شمشیر مزاری،سید قاسم علی شمسی،فریحہ بتول،عبد العزیز کلانک،رسول بخش جتوئی،پیر جعفر مزمل شاہ،سردار اللہ وسایا چنو لغاری،محمد علمدار عباس قریشی،ملک عبد الغفار ارائیں،مسز عطا ء قریشی،یاسر عطا قریشی،سید جمیل شاہ،سید رشید شاہ،شیخ دلشاد احمد،سید بلال مصطفی،سید تحسین نواز گردیزی،میاں علی حیدر وٹو،میاں سلمان ایوب موھل،میاں امیر حیدر وٹو،ایاز خان،امجد خان نیازی،مزمل خان نیازی،عمر مسعود فاروقی سمیت دیگر شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…