وزارت منصوبہ بندی نے ساتویں مردم شماری کیلئے حکومت سے 5 ارب روپے مانگ لئے

  بدھ‬‮ 19 جنوری‬‮ 2022  |  10:54

اسلام آباد (این این آئی)وزارت منصوبہ بندی نے ساتویں مردم شماری کیلئے حکومت سے 5 ارب روپے مانگ لئے۔ ذرائع کے مطابق ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے ادارہ شماریات نے تیاری کا آغاز کردیا ہے، وزارت منصوبہ بندی نے مردم شماری مشاورتی کونسل تشکیل دی ہے،کمیٹی میں نامور ڈیمو گرافرز اور ماہرین کو بھی شامل کیا گیا ہے،

کمیٹی عالمی مردم شماری کے مروجہ پریکٹسز پر غور کریگی، کمیٹی نے ریئل ٹائم ڈیجیٹل مردم شماری کی سفارش کی ہے، ڈیجیٹل مردم شماری آئندہ عام انتخابات سے قبل منعقد کرانے کیلئے 5 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ مانگی گئی ہے ،تکنیکی ضمنی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی دے گی ،

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎