پاکستان پر حملہ چین پر حملہ تصور ہوگا چین کا پاکستان کے ساتھ تاریخی دفاعی معاہدہ ‎

  جمعہ‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2020  |  13:46

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن ارشد شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان اور اس خطے کے حوالے سے سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ پاکستان اور چین کی فضائیہ کے مابین ایک دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے ، جو خطرہ پاکستان یا چین کے حوالے سے ہو گا دونوں ممالک کی فضائیہ ائیر فورس مل کر اس خطرے کا مقابلے کریں گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان پر

حملہ ہوا تو وہ حملہ چین پر بھی تصور کیا جائے جبکہ چین پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ چینی سفیر کی جانب سےکہا گیاہے کہ انٹرنیشنل اور ریجنل اسٹرٹیجک میں تبدیلی سامنے آرہی ہیں ، اور ایک کمپلیکس سیکیورٹی انوائرمنٹ بھی بن رہا ہے ، اس میں دونوں ممالک کی آرمڈ فورسز خطے میں امن کے قیام کیلئے مختلف اس کا مل کر مقابلہ کریں گی ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎