منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت خود پانی پینے سے بھی قاصر بلند آواز میں کون سی 2سورتیں پڑھنا شروع کردیں؟ہسپتال سے تفصیلات آگئیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی)پرنسپل سمز پروفیسر امجد نے بتایا ہے کہ چوہدری شجاعت کو پانی منہ سے نہیں پلا رہے بلکہ ڈرپ کے ذریعے دے رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل سمز پروفیسر امجد نے چوہدری شجاعت کی صحت سے متعلق بتایا کہ پیر کی صبح چوہدری شجاعت کو سیمی سالڈ کھانا دیا گیا ہے، اس کے علاوہ اْنہیں ابھی لیکوڈ نہیں دے رہے

تاکہ سانس کی نالی میں نہ جائے۔پروفیسر امجد نے بتایا کہ چوہدری شجاعت نے بلند آواز میں سورہ اخلاص اور فاتحہ پڑھی، اْن کی آواز کمرے سے باہر تک آرہی تھی جس سے واضح ہے کہ ان کا لیول بہت بہتر ہے۔انہوںنے کہاکہ چوہدری شجاعت کے چیسٹ میں بلغم کی مقدار میں کمی ہوئی ہے اور اْن کی کی صحت میں تیزی سے بہتری آرہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…