اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

میری نااہلی نواز شریف کے فیصلے کو بیلنس کرنے کیلئے کی کروائی گئی ،مجھے نااہل کروانے میں کس نے اپنا کردار ادا کیا؟ جہانگیر ترین نے تہلکہ خیز کر دیئے انکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مجھے نااہل کروانے کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ نواز شریف کے فیصلے کو بیلنس کرنا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیرترین نے نجی ٹی وی پرگروام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری نااہلی کا تو کوئی جواز ہی نہیں بنتا تھا ، مجھے جان بوجھ کر نااہل کروایا گیا تاکہ نواز شریف کے فیصلے کوبیلنس کیا جا سکے ۔، میرے اثاثے ڈیکلئیر تھے ، منی ٹریل موجود تھی ،

میرے سارے اثاثے میرے بچوں کے نام پر تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اگر نواز شریف کیخلاف بڑھ چڑھ کر لڑتا تو شاید میں نااہل نہ ہوتا ، میرے خلاف انہوں نے پٹیشن تک نہیں کرنی ۔ صحافی نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ کو کسی نے نہیں بتایا کہ آپ کی نااہلی نواز شریف کے فیصلے کو بیلنس کرنے کیلئے کی گئی ، جس کے جواب میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہر شخص کی زبان پر یہی الفاظ تھے ، ڈان نےبہت بڑی ہیڈلائن دی بیلنسنگ ایکٹ دی تھی ۔ جہانگیر ترین کو نا اہل کروانے میں کس نے کردار ادا کیا ؟اس میں اس وقت کے چیف جسٹس کا رول کرنا تھا۔ یہ کوئی سودا بازی تو نہیں ہورہی تھی، اگر دونوں کے خلاف کچھ نہیں تھا تو پٹیشن خارج کردینی چاہئے تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…