وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود سوزی کرنے والے واقعے کا عمران خان نے نوٹس لے لیا ، کیا احکامات جاری کر دیئے

3  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے خود سوزی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ جمعہ کو عمراخان نے چیف کمشنر کو فوری جوڈیشل انکوائری کرنے کا حکم دیدیا۔چیف کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔چیف کمشنر نے کہاکہ ضلعی مجسٹریٹ انکوائری 48 گھنٹوں کے اندر اندر کی جائے گی۔‎واضح رہے کہ

اسلام آباد وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود کو آگ لگاکر خودکشی کرنے والا شخص دم توڑگیا ۔ خودسوزی کرنے والے کا قریبی رشتہ دار اسپتال میں زیر علاج تھا ۔ اس نے شکواہ کرتے ہوئے بتایا کہ خودسوزی کرنے والے کے علاج میں غفلت کا مظاہرہ کیا گیا تھا ۔ خود کشی کرنے والے شخص کا وزیراعظم کو لکھا گیاخط بھی منظر عام پر آیا ہے جس میں اس نے لکھا کہ اسپتال کی حالت انتہائی کراب ہے ، ذرائع کے مطابق اس نے مزید لکھا کہ میرا قصور صرف اتنا ہے کہ میں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا اور لوگوں سے بھی دلوایا ۔ شہری نے جواد احمد عباسی سیاستدان کیخلاف بھی کاروائی کرنے کا کہا ہے ،جواد عباسی کے خلاف وزیراعظم کو درخواست بھی دی تھی جسے سی پی او راولپنڈی کوسونپی گئی تھی ، تھانہ پیرودائی گیا لیکن الٹا میرے اوپر 20لیٹر شراب کا جھوٹا پرچہ کٹ گیا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…