بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

اسلام آباد میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ،سیکٹر جی تیرہ میں خاتون کی بھیانک موت

datetime 26  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹرG13/4میں ایک خاتون کرونا وائرس کی وجہ سے چل بسی ، سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ کرونا سے محفوظ لباس پہنے ہوئے عملہ کہہ رہا ہے کہ خاتون کی موت کرونا وائرس سے ہوئی ہے ، بعد میں لاش کا معائنہ کیا جارہا ہے،اس سے پہلے  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہزاد ٹائون کے علاقے میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا

جس کے باعث علاقے کوسیل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لاہور سے آئے تبلیغی جماعت کے رکن میں کورونا کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے شہزاد ٹائون کو جزوی لاک ڈائون کردیا تاہم کسی کو علاقے میں آنے یا جانے کی اجازت نہیں ۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے کہاکہ علاقے کے دیگر افراد کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے، بھارہ کہو اور شہزاد ٹائون میں کیسز کی تعداد 16 ہوگئی،علاقے کے لوگ گھروں میں رہیں۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…