کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اور جان لیواوباپھوٹ پڑی ،ایک بچہ جاں بحق،متعدد متاثر،عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی

25  مارچ‬‮  2020

تربت(آن لائن)بلیدہ میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے ایک بچہ جاں بحق،متعدد متاثر،طبی سہولیات کی عدم دستیابی سے علاقہ مکین سخت پریشان،حکومت سے اقدامات اٹھانے کی اپیل،مقامی ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچے متاثر،متاثرین میں

سے ایک بچہ جاں بحق ہوا ہے،سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک وائس میں عبدالرحمن ولد شاکر نامی علاقہ مکین کے تین متاثرہ بچوں کو کورونا کامتاثر قرار دیاگیا ،تربت سمیت مکران ڈویژن میں لوگوں میں خوف کی لہر دوڑگئی،تاہم مصدقہ علاقائی ذرائع سے جب اس بات کی تصدیق کی گئی تو بچوں میں خسرہ کی تصدیق کی گئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…