بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان ترک بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی انتہائی اہم ملاقات

datetime 14  فروری‬‮  2020 |

راولپنڈی(آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل(ر) ہلوسی اکار نے راولپنڈی جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون مزید بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

نے کہا کہ پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے منفرد تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ہمیشہ ترک بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔ معزز مہمان شخصیت نے خطے میں تنازعات کی روک تھام اور ترکی کے ساتھ کھڑے ہونے کے لئے پاکستان کے تعاون کو سراہا اور پاکستان کے لئے بھی ایسے ہی جذبہ کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…