ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

پاک برطانیہ بڑھتے روابط نے شریف خاندان کی پریشانیاں بڑ ھ گئیں،شہبازشریف کی کا اہل و عیال سمیت برطانیہ نہیں بلکہ کس ملک جانے کی سوچ رہے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے برطانیہ حکومت سے روابط بڑھنے سے متعلق شریف خاندان کی پریشانیاں بڑ ھ گئی ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر نے اہل و عیال سمیت امریکہ میں قیام پر غورشروع کردیا ہے،لندن اجلاس پارٹی رہنماؤں سے الوداعی ملاقات کا آخری سیشن تھا۔

انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے حکومت پاکستان کی طرف سے منی لانڈرنگ اور دیگر ذرائع سے بھیجی جانیوالی معلومات پر خفیہ تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کے پیش نظر شریف خاندان میں بہت بے چینی پائی جاتی ہے،ذرائع کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی پریشانی میاں شہباز شریف سے قدرے کم ہیں کیونکہ انکے بیٹوں کی شہریت برطانیہ کی ہے اور جائیداد یا دیگر مسائل کا اثر ان پر برا? راست نہیں ہوتا۔معلومات کے مطابق میاں شہباز شریف انکی فیملی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ کم از کم پانچ سال تک قیام امریکہ کر لیا جائے اور نئے الیکشن میں اگر واپسی کی کوئی صورتحال بنی تو واپسی ہو جائیگی لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے سینئر پارٹی رہنماؤں کالندن میں اجلاس محض مشاورت کے لیے بلایا تھا اور انہیں پارٹی کی مکمل باگ ڈور حوالہ کرنے سے متعلق ایک تقریب بھی تھی،ذرائع کا کہنا تھا شریف برادران نے موجودہ حکومت کے پانچ سال صرف میڈیا میں ان رہنے کے لیے بیانات پر گزارا کریں علاوہ ازیں انکے قائدین نے انہیں سکون کرنے کا مشورہ دیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…