وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔۔عمران خان کی وہ 3 باتیں جو اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار لگنے لگی،نئے وزیر اعظم کا فیصلہ کرلیا گیا

6  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا ہے کہ ڈیل کے پہلے حصے کے مطابق نواز شریف بیرون ملک چلے گئے ہیں ، دوسرا حصہ یہ ہے کہ ان کی صاحبزادی مریم نواز خاموش رہیں گے اور سیاست پر کوئی بات نہیں کریں گی جبکہ ڈیل کے تیسرے کے مطابق ان ہائوس تبدیلی ہو گی ۔ ان ہائوس تبدیلی کیلئے شاہ محمود قریشی فیورٹ امیدوار ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پچھلے دس دن سے جو ہوا جس طریقے سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میںتوسیع کیلئے نااہلی کا مظاہرہ کیا گیا اس کے بعد

سیاسی طور پر بہت کچھ تبدیل ہو رہا ہے ۔ جن پتوں پر اُن کو تکیہ ہے وہ ان کو ہوا دینے لگے ہیں۔جب کہ دوسری جانب شیری رحمن نے بھی شاہ محمود قریشی کا نام لیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمو قریشی وزارت اعظمی کیلئے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آرہے ہیں ۔ عارف نظامی نے مزید بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کو وعدہ خلافی ، دانستہ چالاک بننے کی کوشش اور اداروں کیساتھ اختیارات کی ہوا لے ڈوبے کی گی ۔ آنے والا مہینہ پاکستانی سیاست کیلئے انتہائی اہم ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…