نواز شریف کوکیا واقعی ہی زہردیا گیا۔۔۔حکومت میڈیکل بورڈ سے کیامطالبہ کرنے لگی؟ حسین نواز نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

13  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ان کے صاحبزادے حسین نواز نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ شرائط و قواعد تو صرف ایک بہانہ ہے۔حکومت میاں

صاحب کے علاج پر رضامند ہی نہیں۔ حسین نواز نے کہا کہ آج تک میاں صاحب کے پلیٹ لیٹس مسلسل گرنےکی وجہ کا تعین کیوں نہیں ہوسکا؟ کیا حکومت نے میڈیکل بورڈ سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ میاں صاحب کی بیماری کی وجوہات میں سے پوائزننگ یعنی زہر خورانی کو خارج از امکان قرار دے؟

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…