15 سو افغان تربیت یافتہ مسلح افراد اسلام آباد پہنچ گئے مولانا فضل الرحمن آئندہ دو دنوں میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟منصوبہ سامنے آگیا‎

8  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مولانا کے دھرنے کی صورتحال پر انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ  تقریباً 1500کے قریب افغانستان سے ٹریننگ یافتہ مسلح افراد کواسلحے سمیت اسلام آباد اور راولپنڈی کے گھروں میں پہنچا دیا گیا ہے ۔ عارف حمید بھٹی نے مزید انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کل یا پرسوں تک مولانا فضل الرحمان ایک ادارے کیخلاف بھیانک گفتگو کریں گے جس کی لائن انہیں افغانستان سے مل گئی ہے ۔ اس گفتگو سے پاکستان کو

نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ واضح رہے کہ حکومت کیخلاف مولانا فضل الرحمان اب دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان اپنا اسلام آباد مارچ ناکام ہوتے دیکھ کر مکمل طور پر حواس باختہ ہو گئے ہیں۔گزشتہ رات خطاب میں فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر ملک اس قابل نہیں کہ موجودہ حالات کا متحمل ہو سکے تو پھر ملک کو ہی فارغ کر دینا چاہیے۔ جبکہ انہوں نے حکومت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ مارچ کو سریس نہ لیا گیا تو ملک کی گلی گلی میں دھندہ فساد ہو گا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…