اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

فضل الرحمن کوسلامی دینا انصار الاسلام کو مہنگا پڑ گیا ، سمری وزارت قانون کوارسال

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمن کوگارڈ آف آنر دینے والی جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ ،سمری وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کوارسال ،نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم کوکالعدم قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام کوکالعدم قرار دینے کی سمری وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو ارسال کردی گئی ہے ۔

وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو بھجوائی جانیوالی سمری میں کہاگیاہے کہ جے یو آئی کی ذیلی تنظیم لٹھ بردار ہے اور قانون اس کی اجازت نہیں دیتا ۔ سمری کے مطابق قانون کسی بھی قسم کی ملیشیا کی اجازت نہیں دیتا ۔یاد رہے کہ جے یو آئی ف کی لٹھ بردار تنظیم انصار الاسلام کی جانب سے چند روز قبل اپنے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا تھا جس کی وجہ سے تنظیم ہد ف تنقید تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…