فضل الرحمن کا آزادی مارچ ہوگا یا نہیں ؟ اسلا آباد ہائیکورٹ نے درخواستوں پرحیران کن فیصلہ سنادیا

16  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقامی انتظامیہ کو معاملہ دیکھنے کا حکم دیدیانجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں  آزادی مارچ روکنے سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی،وکیل ریاض حنیف راہی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ یہ عدالت پی ٹی آئی کے ممکنہ لاک ڈاؤن کیخلاف فیصلہ دے چکی ہے،احتجاج کرنیوالوں کو ریاست مخالف سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔چیف جسٹس نے کہا کہ احتجاج

کرنے اوراحتجاج نہ کرنے والے تمام افراد کے حقوق کا خیال رکھاجائےگا۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ چیف کمشنرکو8اکتوبر کو احتجاج کی اجازت کیلئے جو درخواست دی گئی اس کاسٹیٹس ہی معلوم کرلیں،عدالت نے ہدایت کی کہ مقامی انتظامیہ دھرنے اوراحتجاج کیلئے دی گئی درخواست پرقانون کے مطابق فیصلہ کرے،  فیصلہ کرتے ہوئے عدالتی فیصلوں کو بھی مدنظر رکھاجائے۔یاد رہے کہ جے یو آئی ف نے31اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کررکھا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…