جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

’’سندھ اور پنجاب میں جو ہورہا ہے دل خون کے آنسو روتا ہے ‘‘ وزیراعظم صاحب کیا پنجاب میں آپ کی ٹیم میں بہتر اور تجربہ کار بندہ نہیں ؟ مدینے کی ریاست کو چلانے کا وقت آن پہنچا ،سابق کرکٹر کا عمران خان کو پیغام

datetime 18  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )بوم بوم آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پنجاب میں آپ کی ٹیم میں بہتر اور تجربہ کار بندہ نہیں ہے کیونکہ سندھ اور پنجاب میں جو ہورہا ہے اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا ۔ شاہد آفریدی نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مدینے کی ریاست کو چلانے کا وقت آن پہنچا ہے ۔

سندھ پنجاب میں جوہورہا ہے اس میں دل خون کے آنسو روتا ہے کیا پنجاب میں آپ کی ٹیم میں بہتر اور تجربہ کار بند نہیں ہے حالانکہ مدینہ کی ریاست میں زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جاتی تھی اب وقت آگیاہے کہ ہمیں بھی یہی کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ پنجاب میں بڑھتے ہوئے ڈینگی کیسز اور چونیاں میں تین چھوٹے بچوں کی اغواء کے بعد قتل کے علاوہ سندھ میں گھوٹکی میں ہونے والے واقعات پر شاہد آفریدی نے ٹویٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…