بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق دھماکہ خیز حکم جاری کردیا، فیصلے پر انتہا پسند ہندوغصے سے لال پیلے ہوگئے

16  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیدیا،ا س کے علاوہ کانگریس کے رہنما غلام نبی کو بھی مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں کانگریس رہنما غلام نبی کی مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ، بھارتی سپریم کورٹ نے

مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیتے ہوئے کانگریس رہنما غلام نبی کومقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔عدالت کا کانگریس رہنما غلام نبی کو وادی کے حالات رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا،کانگریس رہنما 4 اضلاع سرینگر،بارہ مولہ، اننت ناگ اور جموں کا دورہ کریں گے۔یاد رہے بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیر معاملے پر درخواست کی سماعت30 ستمبر کو ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…