’’کھربوں کی کرپشن کا معاملہ ، زرداری خود پر بھاری ثابت‘‘ معروف صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

6  ستمبر‬‮  2019

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس معمولی نہیں کھربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو پورے کا پورا بجٹ کھا گئے اب اس موقعے پر انہیں اگر چھوڑ دیا جاتا ہے تو کبھی بھی کرپشن کی جڑوں تک نہیں پہنچ سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے کور میں جو کھیل کھیلا گیا اس سے لوگوں کو جمہوریت کو برا بھلا کہنے کا موقع ملتا

ہے، ماورائے عدالت قتل پر اگر آپ پولیس میڈل دیں گے، ماورائے عدالت قتل کرنے والوں کی تاج پوشی کریں گے تو پھر یہ سلسلہ کیسے رکے گا، جب ہم ماورائے عدالت قتل کلچر کو بڑھاوا دیں گے تو معاشرہ اسی طرح کرمنلائز ہوتا رہے گا۔پروگرام میں گفتگو کرے ہوئے سینئر صحافی وہ اینکر پرسن سلیم صافی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری خود پر سب سے بھاری ثابت ہوئے ہیں، آصف زرداری کو سیاسی گرو سمجھا جاتا تھا لیکن انہوں نے بہت سیاسی خودکشیاں کیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…