جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان ہے ،نہیں چاہیں گے کوئی مداخلت کرے،مودی :آگے سے ٹرمپ نے ایسا کیا جواب دیا کہ بھارتی وزیر اعظم کا منہ لٹک گیا، ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 26  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان ہے ،نہیں چاہیں گے کہ کوئی ملک مسئلہ کشمیر میں مداخلت کرے،بھارت نے مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش ماننے سے پھرانکار کردیا ، ۔نجی ٹی وی کے مطابق فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پرسائیڈلائن پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات ہوئی ،امریکی صدر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر

پر گزشتہ رات بات ہوئی ،کشمیر معاملے پر پاکستان سے بھی بات ہوئی ہے ،بھارتی وزیراعظم نے کہا وہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان سے بات کریں گے،نریندرمودی نے کہا کہ پاکستان سے ملکر غربت اور دیگرمسائل کے خلاف لڑائی لڑنی ہے،بھارت اور پاکستان کے درمیان تمام معاملات باہمی نوعیت کے ہیں ، امریکی صدر نے کہا کہ اگر معاملہ باہمی ہے توپہلے سے حل ہوجانا چاہئے تھا،مسئلہ کشمیر کےلئے موجود رہوں گا۔جو ہوسکا کروں گا۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…