نوازشریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی بھی گرفتار،تھانے منتقل کون سے غیر قانونی کام میں ملوث پائے گئے؟وجہ سامنے آگئی

27  جولائی  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی پولیس نے نواز شریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عرفان صدیقی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ پولیس نے والد کو گھر کے باہر سے حراست میں لے کر تھانہ رمنا منتقل کردیا، انہیں حراست میں لینے کی وجہ نہیں بتائی جارہی۔

دوسری جانب پولیس ذرائع کے مطابق عرفان صدیقی کوکرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا ہے۔ عرفان صدیقی نے بغیر اطلاع کے مکان کرائے پر دیا تھا۔ عرفان صدیقی کے ساتھ اقبال نامی شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ عرفان صدیقی کے خلاف تھانا رمنا میں دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج ہے۔یاد رہے کہ عرفان صدیقی کا شمار سابق وزیر اعظم نوازشریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…