ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

عالم کفر باز نہ آیا، نبی اکرمﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا انعقاد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ، جواب میں بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد (آئی این پی) دفتر خا ر جہ نے نبی اکرمؐ کے گستاخانہ خاکوں کے مقا بلو ں با رے تقر یب پر یو رپی یو نین اور ہا لینڈ کے سفیرو ں کو طلب کر تے ہو ئے شد ید احتجاج کیا ہے ، جمعرات کو دفتر خا رجہ کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پا کستان نے خاکوں کے مقابلے پر شدید احتجا ج کیا ہے ،

سفیرو ں کو پیغام دے دیا گیاہے پا کستان ایسی گستاخانہ حرکت برداشت نہیں کرے گا، اس حوا لے سے نگراں وزیر خارجہ عبد اللہ حسین ہا رو ن نے بھی گستاخانہ خاکوں پر سیکرٹری جنرل او آئی سی کو خط لکھا ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ اسلامی دنیا کو خاکوں کے مسئلے پر سخت اقدامات کر ے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…