بینکوں نے زینب کے قاتل عمران کی بینک اکاؤنٹس تفصیلات جاری کر دیں

25  جنوری‬‮  2018

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کی طرف سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ زینب کے قاتل عمران کے 37 سے زائد بینک اکاؤنٹس ہیں اور اس میں کروڑوں ڈالرز کی ٹرانزیکشنز ہوئی ہے، اس حوالے سے بینکوں نے تفصیلات جاری کر دی ہیں،

ملزم عمران کے بارے میں کیے گئے ان دعوؤں کے بعد کچھ بینکوں کی تفصیلات پر مبنی دستاویزات بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہیں۔ مختلف بینکوں کے حکام نے اس حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے تمام دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے، ان بینک حکام کا کہنا ہے کہ ان کی کسی بھی بینک برانچ میں ملزم محمد عمران کا اکاؤنٹ موجود نہیں ہے، سوشل میڈیا پر چلنے والی ملزم عمران کی بینکوں کی تفصیلات دراصل بینکوں کے نادرا کے ساتھ جڑے سسٹم کا لاگ ڈیٹا ہے۔ حکام نے بتایا کہ جب زینب کا کا قتل پکڑا گیا تو اس موقع پر اس کے شناختی کارڈ کے ذریعے چیک کیا گیا کہ ملزم کا کس کس بینک میں اکاؤنٹ ہے، شناختی کارڈ نمبر چیک کرنے کے مختلف بینک برانچز کا ڈیٹا ایک جگہ اکٹھا کرکے سوشل میڈیا پر چلا دیا گیا ہے جس میں کوئی حقیقت نہیں اور نہ ہی ان میں کسی بینک کا اکاؤنٹ نمبر موجود ہے۔ سینئر صحافی و معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کی طرف سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ زینب کے قاتل عمران کے 37 سے زائد بینک اکاؤنٹس ہیں اور اس میں کروڑوں ڈالرز کی ٹرانزیکشنز ہوئی ہے، اس سے حوالے سے بینکوں نے تفصیلات جاری کر دی ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…