پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات،قصوری نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

3  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خارجہ خورشید احمد قصوری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ترکی کے درمیان گہرے تعلقات ہیں جبکہ پاکستان اور اسرائیل کے مابین بھی پس پردہ رابطے ماضی میں تھے اور اب بھی ہے نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ پاکستان اور سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک کے ساتھ رابطے اور تعلقات کے مراسلے قائم ہیں اسرائیل اور سعودی عرب دونوں کی پالیسی میں یکسانیت پائی جاتی ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب دونوں ایران کے ساتھ کشیدہ تعلقات رہے ہیں تاہم سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات اس وقت قائم نہیں کر سکتا ہے جب تک اسرائیل مقبوضہ فلسطین کے علاقے خالی نہیں کرتے ہں۔ متحدہ عرب امارات بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار تھے عرب ممالک کھلم کھلا اسرائیل کے ساتھ ہاتھ نہیں بڑھا رہے ہیں حالانکہ بظاہر ان کے ساتھ تعلقات اتنے کشیدہ نہیں ہے جہاں تک پاکستان کا تعلق ہے اسرائیل نے پاکستان کو اسرائیل تسلیم کرنے کی شرط پر بہت دفاعی زرعی دیگر امداد کرنے کی پیش کش کی تھی انہوں نے تسلیم کیا کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ پس پردہ رابطے ماضی میں تھے اور شاید اب بھی ہوں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…