’’ایک تنکے نے ڈبو ڈالا‘‘

12  اکتوبر‬‮  2017

حضرت سیدنا وہب بن منبہؓ فرماتے ہیں کہ بنی اسرائیل کے ایک نوجوان نے ہر قسم کے گناہوں سے توبہ کی۔ پھر ستر سال تک مسلسل عبادت کرتا رہا۔ دن کو روزہ رکھتا۔ رات کو جاگتا۔ اس کے تقویٰ کا یہ عالم تھا کہ نہ کسی سایہ کے نیچے آرام کرتا اور نہ ہی کوئی عمدہ غذا کھاتا۔ جب اس کا انتقال ہوا گیا تو اس کے بعض دوستوں نے اسے خواب میں دیکھ کر مافعل اللہ بک؟

یعنی اللہ عزوجل نے تیرے ساتھ کیا معاملہ کیا؟اس نے بتایا کہ اللہ عز و جل نے میرا حساب لیا۔ پھر سب گناہوں کو بخش دیا مگر آہ!ایک تنکا جسے میں نے اس کے مالک کی مرضی کے بغیر لے لیا تھا اور اس سے دانتوں میں خلال کیا تھا وہ تنکا اس کے مالک سے معاف کروانا رہ گیا تھا۔افسوس صد افسوس!اس سبب سے ابھی تک مجھے جنت سے روکا ہوا ہے۔مجھے جنت سے روکا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…