پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

فرانس نے خلیج فارس میں طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا

datetime 23  فروری‬‮  2015

فرانس نے خلیج فارس میں طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا

پیرس(نیوزڈیسک) فرانس نے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جاری عسکری کارروائیوں میں حصہ لینے کے لیے خلیج فارس میں اپنا ایک طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا ۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق فرانسیسی وزارت دفاع نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس طرح امریکی قیادت میں اسلامک اسٹیٹ کے… Continue 23reading فرانس نے خلیج فارس میں طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا

طالبان کےساتھ امن مذاکرات جلد ہونگے ، افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

datetime 23  فروری‬‮  2015

طالبان کےساتھ امن مذاکرات جلد ہونگے ، افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

کابل (نیوز ڈیسک) افغان چیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہاہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات جلد ہونگے تاہم 13 سال کی کامیابیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،امن مذاکرات صرف افغانستان کی بہتری کیلئے کئے جا رہے ہیں ۔امریکہ نے بھی افغان امن عمل پر لچک کا مظاہر ہ کیا ہے۔

انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے مذہبی تعلیم کو تبدیل کیا جائے، امامِ اعظم الازہر

datetime 23  فروری‬‮  2015

انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے مذہبی تعلیم کو تبدیل کیا جائے، امامِ اعظم الازہر

مکہ(نیوز ٹو ڈیسک) عالمِ اسلام میں سب سے زیادہ قابل احترام مذہبی تعلیمی ادارے الازہر کے سربراہ امامِ اعظم احمد الطیبنے مسلم ملکوں میں دی جانے والی تعلیمی اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مذہبی شدت پسندی کے پھیلاو¿ کو اس کوشش سے مدد ملے گی، مسلم ممالک میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی پر… Continue 23reading انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے مذہبی تعلیم کو تبدیل کیا جائے، امامِ اعظم الازہر

تر کی نے چین سے میزائل خریدنے فیصلہ کر لیا

datetime 23  فروری‬‮  2015

تر کی نے چین سے میزائل خریدنے فیصلہ کر لیا

انقرہ(نیوزڈیسک ) تر کی نے چین سے زمین سے فضاتک مارنے کر نے والا لونگ رینج میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔تر کی کے سابق انٹیلی جنس یونٹ کے چیف نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ ترکی کو امر یکا اوردیگر یورپی ملکوں کے مقابلے میں چین کے میزائل سسٹم کو ترجیح… Continue 23reading تر کی نے چین سے میزائل خریدنے فیصلہ کر لیا

صومالی تنظیم الشباب کی امریکا، برطانیہ، کینیڈا پر حملوں کی دھمکی

datetime 23  فروری‬‮  2015

صومالی تنظیم الشباب کی امریکا، برطانیہ، کینیڈا پر حملوں کی دھمکی

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی نے صومالی تنظیم الشباب کی جانب سے امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے بازاروں پر حملوں کی دھمکی کے بعد عوام سے خبردار رہنے کی اپیل کردی۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری جے جانسن نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ امریکاکے سب سے… Continue 23reading صومالی تنظیم الشباب کی امریکا، برطانیہ، کینیڈا پر حملوں کی دھمکی

ہر سطح پر دہشتگردوں کی حوصلہ شکنی کی جائے،شاہ سلمان کا پیغام

datetime 23  فروری‬‮  2015

ہر سطح پر دہشتگردوں کی حوصلہ شکنی کی جائے،شاہ سلمان کا پیغام

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ ہر سطح پر دہشتگردوں کی حوصلہ شکنی کی جائے، امت مسلمہ ،مبلغین،والیان ریاست،قلمکار اور ارباب ابلاغ سب مشترکہ طور پر دہشت گردانہ سرگرمیوں کی مزاحمت کریں ، دہشتگردوںکی مجرمانہ سرگرمیوں کی پوری طرح ناکہ بندی کریں ،اوردہشتگردوں کی کسی بھی طرح… Continue 23reading ہر سطح پر دہشتگردوں کی حوصلہ شکنی کی جائے،شاہ سلمان کا پیغام

تہران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،نیتن یاہو

datetime 23  فروری‬‮  2015

تہران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ ایران گولان کی پہاڑیوں میں صیہونی ریاست کیخلاف نیا محاذ کھولنا چاہتاہے،تہران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا۔عالمی میڈیاکے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ امریکی کانگریس دنیا کے فیصلے کرنے اور منظوری دینے… Continue 23reading تہران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،نیتن یاہو

دہشت گردی کےمقابلہ کے لئے میڈیا اور تعلیمی ادارے کردارادا کریں، سعودی مفتی اعظم

datetime 23  فروری‬‮  2015

دہشت گردی کےمقابلہ کے لئے میڈیا اور تعلیمی ادارے کردارادا کریں، سعودی مفتی اعظم

جدہ: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنا اسلامی فریضہ ہے اور اس لعنت کا مقابلہ کرنے کے لیے میڈیا اور تعلیمی اداروں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار گفتگو میں انھوں نے کہا کہ انتہا… Continue 23reading دہشت گردی کےمقابلہ کے لئے میڈیا اور تعلیمی ادارے کردارادا کریں، سعودی مفتی اعظم

ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزارکی حفاظت کے لئے شام میں داخل

datetime 22  فروری‬‮  2015

ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزارکی حفاظت کے لئے شام میں داخل

انقرہ: ترکی کے سیکڑوں فوجی اور بکتر بند گاڑیاں سلطنتِ عثمانیہ کے شاہ کے مزار کی حفاظت کے لیے شام میں داخل ہوگئی ہیں۔ ترکی کےسرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم داؤد اوغلو کا کہنا تھا کہ شام میں خلافت عثمانیہ کے شاہ سلیمان کے مزار کی حفاظت کے لئے ترک فوج کا آپریشن ہماری… Continue 23reading ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزارکی حفاظت کے لئے شام میں داخل