طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر تیار ہو گئے

22  فروری‬‮  2015

طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر تیار ہو گئے

کابل۔۔۔۔افغانستان میں طالبان کے قریبی ذرائع نے بی بی سی پشتو کو بتایا ہے کہ طالبان کی اعلیٰ قیادت نے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کی منظوری دے دی ہے۔کچھ عرصہ قبل پاکستانی ’حکام‘ نے افغان طالبان سے رابطے کیے اور انھیں مشورہ دیا کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں جس پر افغان… Continue 23reading طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر تیار ہو گئے

مودی کو شرم آ ہی گئی: کسی مذہب کیخلاف تشدد برداشت نہیں، بھارتی وزیراعظم

18  فروری‬‮  2015

مودی کو شرم آ ہی گئی: کسی مذہب کیخلاف تشدد برداشت نہیں، بھارتی وزیراعظم

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے گرجاگھروں پرحملوں کے بعدمذہبی حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں ہرشخص کواپنی پسندکا مذہب اختیار کرنے اوراس پرعمل کی مکمل آزادی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے دارالحکومت نئی دہلی میں عیسائی گروپوں کی جانب سے منعقدہ کانفرنس سے… Continue 23reading مودی کو شرم آ ہی گئی: کسی مذہب کیخلاف تشدد برداشت نہیں، بھارتی وزیراعظم

بھارت پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کے دعوے سے مکر گیا

18  فروری‬‮  2015

بھارت پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کے دعوے سے مکر گیا

بھارتی کوسٹ گارڈ ز کے ڈی آئی جی مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کے دعوے سے مکر گئے ہیں۔کہ وہ اِس آپریشن سے پوری طرح آگاہ ہی نہیں تھے۔ بھارت حکومت اور اس کے ذمہ دار ادارے کس طرح اپنی باتوں سے پلٹ جاتے ہیں ،اس کی تازہ مثال بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی… Continue 23reading بھارت پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کے دعوے سے مکر گیا

مختلف امریکی ریاستوں میں شدید برفباری سے 2افراد ہلاک

18  فروری‬‮  2015

مختلف امریکی ریاستوں میں شدید برفباری سے 2افراد ہلاک

امریکا کی مشرقی اور جنوبی ریاستیں شدید برفانی طوفان کے باعث سخت سردی اوریخ بستہ ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں جب کہ شدید سردی کے باعث اب تک 2افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ آنے والے چوتھے برفانی طوفان نے مشرقی اورجنوبی ریاستوں کو منجمد کردیا، سڑکوں… Continue 23reading مختلف امریکی ریاستوں میں شدید برفباری سے 2افراد ہلاک

جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ نہ دکھانے پر بھارت مشتعل ہوگیا

18  فروری‬‮  2015

جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ نہ دکھانے پر بھارت مشتعل ہوگیا

نئی دلی میں اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ افسر کی طرف سے ایک پریزنٹیشن کے دوران جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ نہ دکھانے پر بھارت مشتعل ہو گیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدے دار کی طرف سے بھارت میں صفائی ستھرائی کے بارے میں واٹر سمٹ میں پیش کئے گئے ایک نقشے… Continue 23reading جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ نہ دکھانے پر بھارت مشتعل ہوگیا

داعش کے ہاتھوں عراقیوں کا اغوا، زندہ جلائے جانے کا خدشہ

18  فروری‬‮  2015

داعش کے ہاتھوں عراقیوں کا اغوا، زندہ جلائے جانے کا خدشہ

عراقی پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کے دہشت گردوں نے مغربی عراق کے شہر البغدادی سے 120افراد کو اغوا کرنے کے بعد 45 افراد کو زندہ جلا دیا ہے۔ مقامی پولیس کے سربراہ کرنل قاسم العبیدی کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں ہے کہ یہ لوگ کون تھے اور ان… Continue 23reading داعش کے ہاتھوں عراقیوں کا اغوا، زندہ جلائے جانے کا خدشہ

بروقت علاج کی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث پاکستانی جیلوں میں قید3بھارتی ماہی گیر ہلاک ہو گئے

18  فروری‬‮  2015

بروقت علاج کی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث پاکستانی جیلوں میں قید3بھارتی ماہی گیر ہلاک ہو گئے

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بروقت علاج کی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث پاکستانی جیلوں میں قید3بھارتی ماہی گیرہلاک ہو گئے ہیں، پاکستانی جیلوں میں بھارتی قیدیوں سے ناروا سلوک کیا جاتا ہے، کئی قیدی صحت کی سہولیات کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں۔ بھارتی خبر ایجنسی ، ٹی وی چینلز اور… Continue 23reading بروقت علاج کی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث پاکستانی جیلوں میں قید3بھارتی ماہی گیر ہلاک ہو گئے

جنجگو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا

17  فروری‬‮  2015

جنجگو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا

جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا جن کے سکیورٹی اہلکار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عراقی پولیس کے مطابق مغربی عراق کے قصبے البغدادی میں جنگجو تنظیم داعش نے 45 افراد کو زندہ جلا دیا تاہم جلنے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے جب کہ اس… Continue 23reading جنجگو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری،ایک اور موقع مل گیا

17  فروری‬‮  2015

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری،ایک اور موقع مل گیا

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے اگلے ماہ سے ایک شاندار سکیم کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے تحت وہ اپنے غیر قانونی قیام کو قانونی شکل دے سکیں گے۔ نیوز ویب سائٹ ”سعودی گزٹ“ کے مطابق سعودی نائب ولی عہد پرنس محمد بن نائف نے اگلے ماہ… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری،ایک اور موقع مل گیا