اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنجگو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا

datetime 17  فروری‬‮  2015 |

جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا جن کے سکیورٹی اہلکار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عراقی پولیس کے مطابق مغربی عراق کے قصبے البغدادی میں جنگجو تنظیم داعش نے 45 افراد کو زندہ جلا دیا تاہم جلنے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے جب کہ اس بات کا بھی خشہ ہے کہ تمام افراد میں سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں سیکیورٹی اہلکاروں کی رہائش گاہیں اب بھی دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں جس پر انہوں نے حکومت اور عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ چند دن قبل جنگجو تنظیم داعش نے اردن کے پائلٹ کو زندہ جلا دیا تھا جس کی ویڈیو بھی جاری کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…