امریکہ شمالی کوریا سے مذاکرات کے لیے تیارہے،ریکس ٹلرسن

13  دسمبر‬‮  2017

امریکہ شمالی کوریا سے مذاکرات کے لیے تیارہے،ریکس ٹلرسن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہاہے کہ شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار ہیں تاہم شمالی کوریا اپنا راستہ بدلنا ہوگا، شمالی کوریا کے خطرات کا جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا کیخلاف طاقت کا استعمال میری… Continue 23reading امریکہ شمالی کوریا سے مذاکرات کے لیے تیارہے،ریکس ٹلرسن

شاہ سلمان نے جو کہا کر دکھایا، سعودی عوام خوشی سے نہال،فیصلے کو تاریخی قرار دیدیا

13  دسمبر‬‮  2017

شاہ سلمان نے جو کہا کر دکھایا، سعودی عوام خوشی سے نہال،فیصلے کو تاریخی قرار دیدیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت کم آمدن والے شہریوں کو نقد رقوم کی منتقلی کا پروگرام شروع کردیاگیا۔اس پروگرام کا مقصد کم اور درمیانی آمدن والے شہریوں کی معاشی مشکلات کم کرنے میں مدد دینا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت نے گذشتہ سال دسمبر میں اس پروگرام کی منصوبہ بندی کا اعلان… Continue 23reading شاہ سلمان نے جو کہا کر دکھایا، سعودی عوام خوشی سے نہال،فیصلے کو تاریخی قرار دیدیا

بھارتی وزیر نے لڑکیوں کے جینزپہننے پر ایسا کیا بیان دیدیا کہ پورے ہندوستان میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

13  دسمبر‬‮  2017

بھارتی وزیر نے لڑکیوں کے جینزپہننے پر ایسا کیا بیان دیدیا کہ پورے ہندوستان میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک مرکزی وزیر نے لڑکیوں کے جینز پہننے پر یہ کہتے ہوئے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے کہ اس لباس میں کون ان سے شادی کرے گا؟میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے انسانی وسائل کے فروغ کے نائب مرکزی وزیر ڈاکٹر ستیہ پال سنگھ نے طلبہ کے ایک پروگرام میں… Continue 23reading بھارتی وزیر نے لڑکیوں کے جینزپہننے پر ایسا کیا بیان دیدیا کہ پورے ہندوستان میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

ڈونلڈ ٹرمپ پر گھٹیا الزامات کی بارش،امریکی صدر بھی خاموش نہ رہے ،بہت کچھ کہہ ڈالا

13  دسمبر‬‮  2017

ڈونلڈ ٹرمپ پر گھٹیا الزامات کی بارش،امریکی صدر بھی خاموش نہ رہے ،بہت کچھ کہہ ڈالا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے جنسی ہراساںکے الزامات کا جواب سوشل میڈیاپردیتے ہوئے کہاہے کہ مجھ پر الزام لگانے والی خواتین سے کبھی نہیں ملا، میریخلاف جھوٹی کہانیاں گھڑی جارہی ہیں۔جرمن ریڈیو کے مطابق خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موقف دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ پر گھٹیا الزامات کی بارش،امریکی صدر بھی خاموش نہ رہے ،بہت کچھ کہہ ڈالا

بنگلہ دیشی شہری نے نیویارک میں دھماکہ کیوں کیا،حملے سے پہلے ٹرمپ کو فیس بک پر کیا دھمکی دی تھی، سنسنی خیز انکشافات

13  دسمبر‬‮  2017

بنگلہ دیشی شہری نے نیویارک میں دھماکہ کیوں کیا،حملے سے پہلے ٹرمپ کو فیس بک پر کیا دھمکی دی تھی، سنسنی خیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں حکام نے کہاہے کہ نیویارک میں بس ٹرمینل پر بم حملہ کرنے والے عقائد اللہ پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 27 برس کے بنگلہ دیشی تارکِ وطن عقائد اللہ پیر کو نیویارک کے مرکزی علاقے مین ہیٹن میں ایک بس ٹرمینل پر خودکش حملے کی کوشش… Continue 23reading بنگلہ دیشی شہری نے نیویارک میں دھماکہ کیوں کیا،حملے سے پہلے ٹرمپ کو فیس بک پر کیا دھمکی دی تھی، سنسنی خیز انکشافات

پاکستان کیساتھ معاملات چلانے میں مزہ نہیں آرہا،امریکہ

13  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کیساتھ معاملات چلانے میں مزہ نہیں آرہا،امریکہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ معاملات چلانے میں مزہ نہیں آرہا کیونکہ گزشتہ کئی سالوں سے اس کے ساتھ تعلقات مخمصے کا شکار ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ملازمین کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ ٹلرسن نے کہا… Continue 23reading پاکستان کیساتھ معاملات چلانے میں مزہ نہیں آرہا،امریکہ

گرفتا ر سعودی ارب پتی نے رہائی کیلئے ا ربوں ڈالر کے قرضوں کا ایک حصہ ادا کرنے کی پیشکش کردی

13  دسمبر‬‮  2017

گرفتا ر سعودی ارب پتی نے رہائی کیلئے ا ربوں ڈالر کے قرضوں کا ایک حصہ ادا کرنے کی پیشکش کردی

ریاض(آئی این پی ) گرفتا ر سعودی ارب پتی معن الصانع نے اربوں ڈالر کے قرضوں کا ایک حصہ ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر اکتوبر میں گرفتا ر کئے جانے والے سعودی ارب پتی معن الصانع نے اربوں ڈالر کے قرضوں کا… Continue 23reading گرفتا ر سعودی ارب پتی نے رہائی کیلئے ا ربوں ڈالر کے قرضوں کا ایک حصہ ادا کرنے کی پیشکش کردی

پاکستانی حکام سے خفیہ ملاقاتیں،بھارتی سیاست میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا،اہم ترین سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات

12  دسمبر‬‮  2017

پاکستانی حکام سے خفیہ ملاقاتیں،بھارتی سیاست میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا،اہم ترین سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات

نئی دہلی(آئی این پی ) سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے ریاستی انتخابات میں کانگریس کو کامیاب کرانے کے لیے پاکستانی مداخلت کے الزامات کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گجرات کے ریاستی انتخابات میں ممکنہ ہار دیکھ کر مودی بوکھلا گئے ہیں ، نریندرا مودی سیاسی فائدے کے لئے عوام کو… Continue 23reading پاکستانی حکام سے خفیہ ملاقاتیں،بھارتی سیاست میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا،اہم ترین سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات

پاکستان کی حمایت میں چین کے بعد روس نے بھی منہ موڑ لیا،بھارت ششدر،بھارتی میڈیانے اپنی ہی حکومت کو کھری کھری سناڈالیں

12  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کی حمایت میں چین کے بعد روس نے بھی منہ موڑ لیا،بھارت ششدر،بھارتی میڈیانے اپنی ہی حکومت کو کھری کھری سناڈالیں

نئی دہلی(آئی این پی)چین اور روس نے بھارتی خواہش پر پانی پھیر دیا ، چین بھارت اور روس مابین دہشت گردی کے حوالے سے فیصلہ کن اور سخت ترین اقدامات اٹھانے کیلئے تعاون پر زوردیا ہے ، بھارتی خواہش کے باوجود سہ فریقی مشترکہ اعلامیہ میں مولانا مسعوداظہر اور لشکر طیبہ کا ذکر نہیں کیا… Continue 23reading پاکستان کی حمایت میں چین کے بعد روس نے بھی منہ موڑ لیا،بھارت ششدر،بھارتی میڈیانے اپنی ہی حکومت کو کھری کھری سناڈالیں