بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

امریکی فوج نے روس سے نمٹنے کے لیے چھوٹے جوہری ہتھیاروں کی تجویزدیدی

datetime 3  فروری‬‮  2018

امریکی فوج نے روس سے نمٹنے کے لیے چھوٹے جوہری ہتھیاروں کی تجویزدیدی

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی فوج نے بڑے پیمانے پر روس سے نمٹنے کے لیے اپنے جوہری ہتھیاروں کو تبدیل کرنے اور نئے، چھوٹے ایٹم بم میں بنانے کی تجویز دیدی۔اس نئی سوچ کا انکشاف نیوکلیئر پوسچر ریویو (این پی آر) نامی پینٹاگون پالیسی بیان میں ہوا ہے۔امریکی فوج کو خدشات ہیں کہ ماسکو… Continue 23reading امریکی فوج نے روس سے نمٹنے کے لیے چھوٹے جوہری ہتھیاروں کی تجویزدیدی

شمالی کوریا کے معاملے پر پینٹاگون اور وائٹ ہاوس میں اختلافات پیدا ہوگئے،امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 3  فروری‬‮  2018

شمالی کوریا کے معاملے پر پینٹاگون اور وائٹ ہاوس میں اختلافات پیدا ہوگئے،امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے معاملے پر امریکی محکمہ دفاع اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں ۔وائٹ ہاوس اس بات پر نالاں نظر آتا ہے کہ شمالی کوریا پر حملے کے لیے پینٹاگون صدر ٹرمپ کو کسی قسم… Continue 23reading شمالی کوریا کے معاملے پر پینٹاگون اور وائٹ ہاوس میں اختلافات پیدا ہوگئے،امریکی اخبار کا دعویٰ

کوئی ملک القدس میں سفارتی مشن قائم نہ کرے،عرب لیگ

datetime 3  فروری‬‮  2018

کوئی ملک القدس میں سفارتی مشن قائم نہ کرے،عرب لیگ

قاہرہ(آئی این پی)عرب لیگ کے وزرا خارجہ نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی 1980 میں منظور کی گئی قرارداد 478 پر عمل کرتے ہوئے بیت المقدس شہر میں سفارتی مشن قائم کرنے سے احتراز کریں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق قاہرہ میں عرب لیگ کے صدر دفتر میں ہونے والے خصوصی… Continue 23reading کوئی ملک القدس میں سفارتی مشن قائم نہ کرے،عرب لیگ

امریکی صدر کا سالانہ خطاب، ٹی وی اسکرین پر جوتوں کی بارش کردی گئی

datetime 3  فروری‬‮  2018

امریکی صدر کا سالانہ خطاب، ٹی وی اسکرین پر جوتوں کی بارش کردی گئی

واشنگٹن(آئی این پی)مریکی شہر سان ڈیاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کے سالانہ خطاب کے دوران ناظرین نے ٹی وی اسکرین پر جوتوں کی بارش کردی، بڑی اسکرین پر خطاب دیکھنے کا اہتمام مقامی برادری نے کیا تھا۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے کانگریس سے خطاب کو دیکھنے کیلئے بڑی اسکرین کا اہتمام مقامی برادری نے… Continue 23reading امریکی صدر کا سالانہ خطاب، ٹی وی اسکرین پر جوتوں کی بارش کردی گئی

افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کو طالبان اور دہشتگردی کا مرکز قرار دیدیا،قوم سے خطاب میں سنگین الزامات عائد

datetime 3  فروری‬‮  2018

افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کو طالبان اور دہشتگردی کا مرکز قرار دیدیا،قوم سے خطاب میں سنگین الزامات عائد

کابل(آئی این پی) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے پاکستان کو طالبان اور دہشتگردی کا مرکز قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پڑوسی ملک عسکریت پسند گروپو ں کے خلاف موثر کاروائی کرے ، ہم نے پاکستانی حکام کو عسکریت پسندوں کی مکمل فہرست فراہم کردی ہے اور اب کاروائی کا انتظار کررہے ہیں،بات… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کو طالبان اور دہشتگردی کا مرکز قرار دیدیا،قوم سے خطاب میں سنگین الزامات عائد

پناہ گزینوں کے تحفظ پر ڈیل کا امکان جلد نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 3  فروری‬‮  2018

پناہ گزینوں کے تحفظ پر ڈیل کا امکان جلد نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں آباد پناہ گزینوں کے تحفظ کے حوالے سے ڈیل کا امکان جلد نظر نہیں آتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محکمہ کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے اہلکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا میں آکر آباد ہونے والے 7… Continue 23reading پناہ گزینوں کے تحفظ پر ڈیل کا امکان جلد نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ایف بی آئی نے جانبداری کے الزامات کو مسترد کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2018

ایف بی آئی نے جانبداری کے الزامات کو مسترد کردیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے جانبداری کے الزامات اور تنقید کا نشانہ بنائے جانے کو مسترد کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی اے کے ڈائریکٹر کرس رے نے اسٹاف کے نام میمو میں کہا کہ کانگریس اور صدر ٹرمپ کی جانب سے… Continue 23reading ایف بی آئی نے جانبداری کے الزامات کو مسترد کردیا

امریکہ کی پاکستان اور افغانستان سے متعلق حکمت عملی میں بڑی تبدیلی،نئی پالیسی کا اعلان کردیاگیا

datetime 2  فروری‬‮  2018

امریکہ کی پاکستان اور افغانستان سے متعلق حکمت عملی میں بڑی تبدیلی،نئی پالیسی کا اعلان کردیاگیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نائب وزیر خارجہ جان سلی وان نے کہا ہے کہ انہوں نے ان کے حالیہ دورہ افغانستان کے دوران افغان حکام کے ساتھ بات چیت میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ بات چیت جاری رکھنے کی ضرورت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ایک پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا… Continue 23reading امریکہ کی پاکستان اور افغانستان سے متعلق حکمت عملی میں بڑی تبدیلی،نئی پالیسی کا اعلان کردیاگیا

لندن میں نمازیوں پر وین چڑھانے والے ڈیرن اوسبورن کو بڑی سزا سنادی گئی،حملے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے

datetime 2  فروری‬‮  2018

لندن میں نمازیوں پر وین چڑھانے والے ڈیرن اوسبورن کو بڑی سزا سنادی گئی،حملے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کے فِنز بری پارک کی مسجد کے باہر مسلمانوں پر گاڑی چڑھانے والے ملزم ڈیرن اوسبورن کو 43 سال کی سزا سنادی گئی۔جج بوبی چیمہ گرب نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ ایک دہشت گردی حملہ تھا اور ملزم کا ارادہ لوگوں کو مارنا تھا۔اوسبورن کو 54 سالہ… Continue 23reading لندن میں نمازیوں پر وین چڑھانے والے ڈیرن اوسبورن کو بڑی سزا سنادی گئی،حملے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے