ایف بی آئی نے جانبداری کے الزامات کو مسترد کردیا

3  فروری‬‮  2018

ایف بی آئی نے جانبداری کے الزامات کو مسترد کردیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے جانبداری کے الزامات اور تنقید کا نشانہ بنائے جانے کو مسترد کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی اے کے ڈائریکٹر کرس رے نے اسٹاف کے نام میمو میں کہا کہ کانگریس اور صدر ٹرمپ کی جانب سے… Continue 23reading ایف بی آئی نے جانبداری کے الزامات کو مسترد کردیا

امریکہ کی پاکستان اور افغانستان سے متعلق حکمت عملی میں بڑی تبدیلی،نئی پالیسی کا اعلان کردیاگیا

2  فروری‬‮  2018

امریکہ کی پاکستان اور افغانستان سے متعلق حکمت عملی میں بڑی تبدیلی،نئی پالیسی کا اعلان کردیاگیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نائب وزیر خارجہ جان سلی وان نے کہا ہے کہ انہوں نے ان کے حالیہ دورہ افغانستان کے دوران افغان حکام کے ساتھ بات چیت میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ بات چیت جاری رکھنے کی ضرورت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ایک پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا… Continue 23reading امریکہ کی پاکستان اور افغانستان سے متعلق حکمت عملی میں بڑی تبدیلی،نئی پالیسی کا اعلان کردیاگیا

لندن میں نمازیوں پر وین چڑھانے والے ڈیرن اوسبورن کو بڑی سزا سنادی گئی،حملے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے

2  فروری‬‮  2018

لندن میں نمازیوں پر وین چڑھانے والے ڈیرن اوسبورن کو بڑی سزا سنادی گئی،حملے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کے فِنز بری پارک کی مسجد کے باہر مسلمانوں پر گاڑی چڑھانے والے ملزم ڈیرن اوسبورن کو 43 سال کی سزا سنادی گئی۔جج بوبی چیمہ گرب نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ ایک دہشت گردی حملہ تھا اور ملزم کا ارادہ لوگوں کو مارنا تھا۔اوسبورن کو 54 سالہ… Continue 23reading لندن میں نمازیوں پر وین چڑھانے والے ڈیرن اوسبورن کو بڑی سزا سنادی گئی،حملے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے

امریکی پالیسی درست نہیں، افغانستان کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار خود ہم بھی ہیں،اگر اقتدار طالبان کے پاس ہوتا تو۔۔! حامد کرزئی نے بڑا اعتراف کرلیا

2  فروری‬‮  2018

امریکی پالیسی درست نہیں، افغانستان کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار خود ہم بھی ہیں،اگر اقتدار طالبان کے پاس ہوتا تو۔۔! حامد کرزئی نے بڑا اعتراف کرلیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے روایتی ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کی جڑیں افغانستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہیں، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے طالبان سے بات چیت نہ کرنے کی پالیسی کے نتیجے میں افغانستان کی لڑائی طول پکڑے گی، صدر اشرف… Continue 23reading امریکی پالیسی درست نہیں، افغانستان کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار خود ہم بھی ہیں،اگر اقتدار طالبان کے پاس ہوتا تو۔۔! حامد کرزئی نے بڑا اعتراف کرلیا

افغانستان میں دہشت گردی کم کرنا امریکا اور نیٹو کی ذمہ داری ہے،چین نے افغان طالبان کے حوالے سے مدد کرنے کیلئے بڑا اعلان کردیا

2  فروری‬‮  2018

افغانستان میں دہشت گردی کم کرنا امریکا اور نیٹو کی ذمہ داری ہے،چین نے افغان طالبان کے حوالے سے مدد کرنے کیلئے بڑا اعلان کردیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ ژینگ نے قبائلی علاقوں کو 15 اسکول عطیہ کرنے اور صوبہ خیبر پختونخوا کے 200 پروفیشنلز کو چین میں تربیت دینے کا اعلان کردیا۔پشاور میں حکومتی شخصیات، مختلف وفود اور صحافیوں سے بات چیت میں چینی سفیر یاؤ ژینگ نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ دوستی… Continue 23reading افغانستان میں دہشت گردی کم کرنا امریکا اور نیٹو کی ذمہ داری ہے،چین نے افغان طالبان کے حوالے سے مدد کرنے کیلئے بڑا اعلان کردیا

عالمی منظر نامہ تبدیل،خطے میں امریکی اور بھارتی اثر و رسوخ کا خاتمہ، چین نے افغانستان میں فوجی اڈے کی تعمیر کیلئے تیاریاں شروع کردیں،افغان محکمہ دفاع کی تصدیق، دھماکہ خیزانکشافات

2  فروری‬‮  2018

عالمی منظر نامہ تبدیل،خطے میں امریکی اور بھارتی اثر و رسوخ کا خاتمہ، چین نے افغانستان میں فوجی اڈے کی تعمیر کیلئے تیاریاں شروع کردیں،افغان محکمہ دفاع کی تصدیق، دھماکہ خیزانکشافات

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے محکمہ دفاع نے چین کے ساتھ فوجی اڈے کی تعمیر کے حوالے سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر دونوں ممالک میں اتفاق ہے تاہم جزئیات واضح کی جارہی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ چین، افغانستان میں… Continue 23reading عالمی منظر نامہ تبدیل،خطے میں امریکی اور بھارتی اثر و رسوخ کا خاتمہ، چین نے افغانستان میں فوجی اڈے کی تعمیر کیلئے تیاریاں شروع کردیں،افغان محکمہ دفاع کی تصدیق، دھماکہ خیزانکشافات

کشیدگی پھر بڑھ گئی،سعودی عرب، امارات اور بحرین کے شواہد مسترد،قطر نے ایران کے ساتھ مل کر بڑا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا

2  فروری‬‮  2018

کشیدگی پھر بڑھ گئی،سعودی عرب، امارات اور بحرین کے شواہد مسترد،قطر نے ایران کے ساتھ مل کر بڑا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ریاست قطر نے خطے میں ایران کی کھلے عام مداخلت سے متعلق سعودی عرب، امارات اور بحرین کی طرف سے فراہم کردہ ناقابل تردید شواہد مسترد کردئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق قطر کی طرف سے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا کہ امریکی حکومت نے بھی ایران کی خطے… Continue 23reading کشیدگی پھر بڑھ گئی،سعودی عرب، امارات اور بحرین کے شواہد مسترد،قطر نے ایران کے ساتھ مل کر بڑا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا

امریکہ میں بارہ سالہ لڑکی کا وحشیانہ حملہ،اندھا دھند فائرنگ،4 طالبعلموں سمیت 5 افراد کو زخمی کردیا،ایک کی حالت تشویشناک

2  فروری‬‮  2018

امریکہ میں بارہ سالہ لڑکی کا وحشیانہ حملہ،اندھا دھند فائرنگ،4 طالبعلموں سمیت 5 افراد کو زخمی کردیا،ایک کی حالت تشویشناک

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست لاس اینجلس کے اسکول میں 12 سالہ لڑکی نے فائرنگ کر کے4 طالبعلموں سمیت 5 افراد کو زخمی کردیا، پولیس نے لڑکی کو حراست میں لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لاس اینجلس کے مڈل اسکول میں پیش آیا، میئرایرک گارسیٹی کا کہناتھا کہ یہ واضح… Continue 23reading امریکہ میں بارہ سالہ لڑکی کا وحشیانہ حملہ،اندھا دھند فائرنگ،4 طالبعلموں سمیت 5 افراد کو زخمی کردیا،ایک کی حالت تشویشناک

کشتی ڈوب گئی، 8 پاکستانیوں سمیت 10 ہلاک، 90 افراد ڈوب گئے، اکثریت پاکستانی شہریوں کی تھی، ڈوبنے والوں کی تلاش جاری

2  فروری‬‮  2018

کشتی ڈوب گئی، 8 پاکستانیوں سمیت 10 ہلاک، 90 افراد ڈوب گئے، اکثریت پاکستانی شہریوں کی تھی، ڈوبنے والوں کی تلاش جاری

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) تارکین وطن کی لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے سے 90 افراد ڈوب گئے، میڈیا ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرت کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی کے حادثے میں 90 افراد کے ڈوب جانے کا خدشہ ہے، اس کشتی… Continue 23reading کشتی ڈوب گئی، 8 پاکستانیوں سمیت 10 ہلاک، 90 افراد ڈوب گئے، اکثریت پاکستانی شہریوں کی تھی، ڈوبنے والوں کی تلاش جاری