امریکی فوج شام سے کبھی نہیں جائے گی، سربراہ فرانسیسی فوج کا اعلان

5  مئی‬‮  2018

امریکی فوج شام سے کبھی نہیں جائے گی، سربراہ فرانسیسی فوج کا اعلان

پیرس (این این آئی)فرانسیسی فوج کے سربراہ فرانسوا لیوکوانٹا نے کہا ہے کہ وہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ امریکی فوج داعش کا خاتمہ کرنے سے پہلے شام سے انخلا کرے گی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی مرتبہ شام سے اپنی فوج کی واپسی کے اعلانات کر چکے ہیں۔امریکی… Continue 23reading امریکی فوج شام سے کبھی نہیں جائے گی، سربراہ فرانسیسی فوج کا اعلان

کیمیائی ہتھیاروں کے ادارے نے دوما میں چھان بین مکمل کر لی، روس

5  مئی‬‮  2018

کیمیائی ہتھیاروں کے ادارے نے دوما میں چھان بین مکمل کر لی، روس

ماسکو(این این آئی)روسی حکام نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے روک تھام کے بین الاقوامی ادارے نے شامی شہر دوما میں چھان بین کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کی ذمہ داری شامی صدر بشار الاسد کی فورسز پر عائد کی جاتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت… Continue 23reading کیمیائی ہتھیاروں کے ادارے نے دوما میں چھان بین مکمل کر لی، روس

شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کرنے جنوبی کوریا کے برابر کر لیا

5  مئی‬‮  2018

شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کرنے جنوبی کوریا کے برابر کر لیا

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا نے اپنا ٹائم زون تبدیل کر کے جنوبی کوریا سے ہم آہنگ کرلیا۔ یہ فیصلہ گذشتہ ہفتے دونوں سربراہوں کی تاریخی ملاقات میں ہوا تھا۔اس سے پہلے شمالی کوریا جاپان اور جنوبی کوریا سے آدھا گھنٹہ پیچھے چل رہا تھا۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے ہفتہ… Continue 23reading شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کرنے جنوبی کوریا کے برابر کر لیا

سعودی ضد کے آگے امریکہ نے گھٹنے ٹیک دئیے، اہم ترین علاقے میں امریکی کمانڈوز تعینات،نیویارک ٹائمز کے حیرت انگیزانکشافات

4  مئی‬‮  2018

سعودی ضد کے آگے امریکہ نے گھٹنے ٹیک دئیے، اہم ترین علاقے میں امریکی کمانڈوز تعینات،نیویارک ٹائمز کے حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ضد کے آگے امریکہ نے گھٹنے ٹیک دئیے، سعودی اور یمنی سرحد پر امریکی کمانڈوز تعینات کر دئے گئے،کمانڈوزتعیناتی کا مقصد بیلیسٹک میزائلوں کی فضا میں نشاندہی اور تباہ کرنا ہیامریکا جنگی مشن میں شامل ہوئے بغیر سعودی سرحد کیحفاظت کرے گا۔معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمزمیں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading سعودی ضد کے آگے امریکہ نے گھٹنے ٹیک دئیے، اہم ترین علاقے میں امریکی کمانڈوز تعینات،نیویارک ٹائمز کے حیرت انگیزانکشافات

افغانستان میں نیٹو افواج اور امریکہ کو ایک اور بڑا جھٹکا،طالبان نے بڑے علاقے پر قبضہ کرلیا،سرکاری فورسز پیچھے ہٹ گئیں

4  مئی‬‮  2018

افغانستان میں نیٹو افواج اور امریکہ کو ایک اور بڑا جھٹکا،طالبان نے بڑے علاقے پر قبضہ کرلیا،سرکاری فورسز پیچھے ہٹ گئیں

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں نیٹو افواج کی موجودگی پر ایک اور سوالیہ نشان لگ گیا،طالبان نے شمال مشرقی صوبے کے اہم ضلع کوہستان پر قبضہ کر لیا،قبضے کی کارروائی میں15 اہلکار مارے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان سکیورٹی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ طالبان عسکریت پسند شمال مشرقی صوبے بدخشاں کے اسٹریٹیجک نوعیت… Continue 23reading افغانستان میں نیٹو افواج اور امریکہ کو ایک اور بڑا جھٹکا،طالبان نے بڑے علاقے پر قبضہ کرلیا،سرکاری فورسز پیچھے ہٹ گئیں

ترکی کی حکمراں جماعت نے طیب ایردوآن کو پھر صدارتی امیدوارنامزد کردیا

4  مئی‬‮  2018

ترکی کی حکمراں جماعت نے طیب ایردوآن کو پھر صدارتی امیدوارنامزد کردیا

انقرہ(این این آئی)ترکی میں حکمران جماعت فریڈم اینڈ ڈویلوپمنٹ پارٹی نے رجب طیب ایردوآن ہی کو ایک بار پھر بطور صدارتی امیداور نامزد کر دیا ہے۔ ترکی میں رواں برس جون میں صدارتی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کی حکمران جماعت کی جانب سے صدر رجب طیب ایردوآن کو ایک مرتبہ… Continue 23reading ترکی کی حکمراں جماعت نے طیب ایردوآن کو پھر صدارتی امیدوارنامزد کردیا

فلسطینی صدرمحمود عباس پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے دوبارہ سربراہ منتخب

4  مئی‬‮  2018

فلسطینی صدرمحمود عباس پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے دوبارہ سربراہ منتخب

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس کو تنظیم آزادی فلسطین [پی ایل او] کی ایگزیکٹو کمیٹی کا دوبارہ صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق رام اللہ میں جاری رہنے والے فلسطین نیشنل کونسل کے چار روزہ اجلاس کے آخر میں پی ایل او کے نئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں… Continue 23reading فلسطینی صدرمحمود عباس پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے دوبارہ سربراہ منتخب

’’بھارت اور امریکا میں قیامت صغریٰ کا منظر پیش کرنے لگا ‘‘ شدید طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ! سینکڑوں ہلاکتیں 

4  مئی‬‮  2018

’’بھارت اور امریکا میں قیامت صغریٰ کا منظر پیش کرنے لگا ‘‘ شدید طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ! سینکڑوں ہلاکتیں 

نیو جرسی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست مسی سیپی میں طاقتور ہوا کے بگولے نے تباہی مچادی ،طوفان کی زد میں مکانات آنے سے 4افراد ہلاک ہوگئے ۔مسی سیپی کی چار کاؤنٹیز طاقتور ہوا کے بگولے کی زد میں آئیں،طوفان نے بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچایا،کئی عمارتوں اور گھروں کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں،گھروں… Continue 23reading ’’بھارت اور امریکا میں قیامت صغریٰ کا منظر پیش کرنے لگا ‘‘ شدید طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ! سینکڑوں ہلاکتیں 

اسرائیلی عدالت کا فلسطینی شاعرہ پر نفرت کو ہوا دینے کا الزام

4  مئی‬‮  2018

اسرائیلی عدالت کا فلسطینی شاعرہ پر نفرت کو ہوا دینے کا الزام

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے فلسطینی شاعرہ اور ادیبہ دارین طاطور پر دہشت گرد گروپوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نفرت پر اکسانے کا الزام عاید کیا ہے اورکہاہے کہ طاطور اپنی شاعری کے ذریعے سوشل میڈیا پر فلسطینی نوجوانوں کو اسرائیل کے خلاف اکسا رہی ہے۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading اسرائیلی عدالت کا فلسطینی شاعرہ پر نفرت کو ہوا دینے کا الزام