حلف اٹھانے سے پہلے روسی صدر پوٹن بڑی مصیبت کا شکار ،کئی شہروں میں ہونیوالے مظاہروں نے صورتحال بگاڑ دی

6  مئی‬‮  2018

حلف اٹھانے سے پہلے روسی صدر پوٹن بڑی مصیبت کا شکار ،کئی شہروں میں ہونیوالے مظاہروں نے صورتحال بگاڑ دی

ماسکو(آن لائن)روس کے مختلف شہروں میں صدر ولادیمیر پوٹن کیخلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران سینکڑوں شہری گرفتار کر لیے گئے،350گرفتار شدگان میں ملکی اپوزیشن کے مرکزی رہنما آلیکسی ناوالنی بھی شامل ہیں۔روسی نشریاتی ادارے کے مطابق دارالحکومت ماسکومیں بھی صدر ولادیمیر پیوٹن کیخلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،جس میں صحافیوں سمیت ہزاروں شہریوں نے… Continue 23reading حلف اٹھانے سے پہلے روسی صدر پوٹن بڑی مصیبت کا شکار ،کئی شہروں میں ہونیوالے مظاہروں نے صورتحال بگاڑ دی

ریپ کے بارے میں گاؤں کے سردار کو کیوں بتایا؟درندوں نے گھر میں گھس کر متاثرہ لڑکی کو زندہ نذر آتش کر دیا،والدین کیساتھ کیا کیا؟

6  مئی‬‮  2018

ریپ کے بارے میں گاؤں کے سردار کو کیوں بتایا؟درندوں نے گھر میں گھس کر متاثرہ لڑکی کو زندہ نذر آتش کر دیا،والدین کیساتھ کیا کیا؟

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی ریاست جھاڑکنڈ میں لڑکی کے ریپ کے بارے میں گاؤں کے سردار کو مطلع کرنے پر لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا۔گزشتہ روز ترجمان ضلعی پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ریاست جھاڑکنڈ میں لڑکی کے ریپ کے بارے میں گاؤں کے سردار کو مطلع کرنے… Continue 23reading ریپ کے بارے میں گاؤں کے سردار کو کیوں بتایا؟درندوں نے گھر میں گھس کر متاثرہ لڑکی کو زندہ نذر آتش کر دیا،والدین کیساتھ کیا کیا؟

بڑے عرب ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان،یہ سعودی عرب نہیں بلکہ کونسا ملک ہے؟

6  مئی‬‮  2018

بڑے عرب ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان،یہ سعودی عرب نہیں بلکہ کونسا ملک ہے؟

دوحہ(آئی این پی)اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی، میعاد 30,90,180دن ہو گی،تفصیلات کے مطابق قطر نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی،ائیرپورٹ پر لگائے گئے ویزے کی میعاد 30دن ہو گی،ویزا انٹری فری پالیسی کے لئے ریٹرن ٹکٹ لازمی ہو گا، 6ماہ تک قابل استعمال پاسپورٹ لازم ہے۔ غیر ملکی میڈیا… Continue 23reading بڑے عرب ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان،یہ سعودی عرب نہیں بلکہ کونسا ملک ہے؟

دنیا بھر میں جہاں کہیں ایران کی موجودگی کی اطلاعات ہوں گی،ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،سعودی فرمانروا

6  مئی‬‮  2018

دنیا بھر میں جہاں کہیں ایران کی موجودگی کی اطلاعات ہوں گی،ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،سعودی فرمانروا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ دنیا بھر میں جہاں بھی ایران کی موجودگی کی اطلاعات ملیں مقابلہ کریں گے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں اس موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہاکہ سعودی حکومت یمن ،شام سمیت پوری دنیا میں… Continue 23reading دنیا بھر میں جہاں کہیں ایران کی موجودگی کی اطلاعات ہوں گی،ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،سعودی فرمانروا

ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دینے کو یقینی بنایا جائے گا،ٹرمپ

6  مئی‬‮  2018

ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دینے کو یقینی بنایا جائے گا،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے سے فون پر گفتگو میں ایران کے جوہری معاہدے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کے مطابق مے سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا… Continue 23reading ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دینے کو یقینی بنایا جائے گا،ٹرمپ

آج کی دنیا اللہ کی منشا ومرضی کی تفہیم کے فقدان سے متعلق شکایت کررہی ہے،عالمی رابطہ اسلامی

6  مئی‬‮  2018

آج کی دنیا اللہ کی منشا ومرضی کی تفہیم کے فقدان سے متعلق شکایت کررہی ہے،عالمی رابطہ اسلامی

واشنگٹن(این این آئی)عالمی رابطہ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے اعتدال پسند اور رواد ار اسلام اور اسلامی دنیا کے مستقل کے بارے میں اپنے ویڑن کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ آج کی دنیا مذہبی ، دانشورانہ ، ثقافتی اور تہذیبی تنوع کے تناظر میں اللہ کی منشا ومرضی کی… Continue 23reading آج کی دنیا اللہ کی منشا ومرضی کی تفہیم کے فقدان سے متعلق شکایت کررہی ہے،عالمی رابطہ اسلامی

ایران نواز حوثی باغی خطے کے لئے خطرہ ہیں،ترجمان سعودی اتحاد

6  مئی‬‮  2018

ایران نواز حوثی باغی خطے کے لئے خطرہ ہیں،ترجمان سعودی اتحاد

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لئے سرگرم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہاہے کہ یمن میں امن و سلامتی کے آنے سے سعودی عرب، خلیجی ممالک اور خطے میں بھی امن کو فروغ ملے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کئے… Continue 23reading ایران نواز حوثی باغی خطے کے لئے خطرہ ہیں،ترجمان سعودی اتحاد

امریکہ کی قید میں موجود افغانستان کا سب سے بڑا سمگلر حاجی جمعہ خان رہا،مگر کیوں اور کیسے،کیا ڈیل ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

6  مئی‬‮  2018

امریکہ کی قید میں موجود افغانستان کا سب سے بڑا سمگلر حاجی جمعہ خان رہا،مگر کیوں اور کیسے،کیا ڈیل ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ انصاف اور ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن نے اکتوبر 2008ء میں افغان شہری حاجی جمعہ خان کو منشیات کی سمگلنگ اور دہشتگردی کے الزامات میں گرفتار کرنے کا انکشاف کیا۔ یہ بہت بڑی خبر تھی۔ خود امریکہ نے اس گرفتاری کو طالبان، دہشتگردی  ،عالمی پیمانے پر منشیات کی سمگلنگ کے دھندے کے… Continue 23reading امریکہ کی قید میں موجود افغانستان کا سب سے بڑا سمگلر حاجی جمعہ خان رہا،مگر کیوں اور کیسے،کیا ڈیل ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

ایران کو لگام دینے کے لیے طاقت ور سفارت کاری کی ضرورت ہے،امریکہ

6  مئی‬‮  2018

ایران کو لگام دینے کے لیے طاقت ور سفارت کاری کی ضرورت ہے،امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے طاقت ور سفارت کاری پر زور دیا ہے جس کا مقصد ایک بھی گولی چلائے بغیر مسائل کا پر امن حل ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ میں امریکی سفارت کاروں کے ایک گروپ کے سامنے گفتگو کرتے ہوئے پومپیبو کا کہنا تھا… Continue 23reading ایران کو لگام دینے کے لیے طاقت ور سفارت کاری کی ضرورت ہے،امریکہ