پاکستان تعاون کر رہاہے مگر دہشت گردوں کو تحفظ دینے والی کسی بھی حکومت کومسترد کردیں گے،امریکہ

29  جون‬‮  2018

پاکستان تعاون کر رہاہے مگر دہشت گردوں کو تحفظ دینے والی کسی بھی حکومت کومسترد کردیں گے،امریکہ

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی حوصلہ افزائی کی کوششیں تیز کر دی ہیں تاکہ ملک میں دہشت گردوں کو محفوظ ٹھکانے میسر آنا بند ہوجائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سفیر نکی ہیلی جو اِن دِنوں بھارت کے دورے پر ہیں کہا کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان تعاون کر رہاہے مگر دہشت گردوں کو تحفظ دینے والی کسی بھی حکومت کومسترد کردیں گے،امریکہ

کوئی شخص قانون سے بالاترنہیں،الیکشن کی وجہ سے استثنیٰ نہیں دیاجاسکتا،یورپی مبصرمشن

29  جون‬‮  2018

کوئی شخص قانون سے بالاترنہیں،الیکشن کی وجہ سے استثنیٰ نہیں دیاجاسکتا،یورپی مبصرمشن

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے الیکشن آبزرویشن مشن کے سربراہ اور یورپی پارلیمان کے رکن مائیکل گاہلر نے کہا ہے کہ انتخابی وقت قانونی کورس کے خلاف امیدواروں کو استثنیٰ فراہم نہیں کرتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک گفتگومیں انسداد بدعنوانی کے ادارے کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو گرفتار کرنے کے بارے… Continue 23reading کوئی شخص قانون سے بالاترنہیں،الیکشن کی وجہ سے استثنیٰ نہیں دیاجاسکتا،یورپی مبصرمشن

بھارت میں محبت کاجنون خونی شکل اختیار کرگیا،3000افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے

29  جون‬‮  2018

بھارت میں محبت کاجنون خونی شکل اختیار کرگیا،3000افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں محبت کا جنون خونی شکل اختیار کر گیا، صرف ایک سال میں تین ہزار جانیں محبت کی نظر ہوگئیں۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے ڈیٹا کے مطابق بھارت میں 2016ء میں 30 ہزار 450قتل ہوئے، جن میں سے 10فیصد کیسز لوافیئرز سے متعلق تھے۔اس قسم کے کیسز میں… Continue 23reading بھارت میں محبت کاجنون خونی شکل اختیار کرگیا،3000افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے

عراق میں 12افراد کو دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی

29  جون‬‮  2018

عراق میں 12افراد کو دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں بارہ افراد کو دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم کے احکامات کے بموجب دہشت گردی کے جرم میں بارہ افراد کو موت کی یہ سزا گزشتہ روز دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں ترجمان عراقی حکومت نے… Continue 23reading عراق میں 12افراد کو دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی

قطر دہشت گردی کی حمایت بند کردے ، یو اے ای کا عالمی عدالتِ انصاف میں مطالبہ

29  جون‬‮  2018

قطر دہشت گردی کی حمایت بند کردے ، یو اے ای کا عالمی عدالتِ انصاف میں مطالبہ

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں اور دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے باز آجائے۔اس نے ہیگ میں عالمی عدالتِ انصاف کے روبرو قطر کے ان دعووں کو بھی مسترد کردیا ہے جن میں اس نے کہا تھا کہ قطری عوام کے انسانی حقوق کی خلاف… Continue 23reading قطر دہشت گردی کی حمایت بند کردے ، یو اے ای کا عالمی عدالتِ انصاف میں مطالبہ

سعودی عرب میں کریم اور اْوبر کی پہلی خاتون کپتانوں نے ڈرائیونگ شروع کردی

29  جون‬‮  2018

سعودی عرب میں کریم اور اْوبر کی پہلی خاتون کپتانوں نے ڈرائیونگ شروع کردی

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں خواتین کو کار چلانے کی اجازت ملنے کے بعد مقبول ٹیکسی سروس ایپلی کیشن کریم اور اْوبر کی کپتانوں نے بھی سواریوں کو ان کی جائے منزل پر پہنچانے کے لیے خدمات مہیا کرنا شروع کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امل فرحت کو کریم کی پہلی خاتون کپتان… Continue 23reading سعودی عرب میں کریم اور اْوبر کی پہلی خاتون کپتانوں نے ڈرائیونگ شروع کردی

امریکا کے مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک،حملہ آور گرفتار

29  جون‬‮  2018

امریکا کے مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک،حملہ آور گرفتار

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ کے مقامی اخبار میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،ادھر پولیس نے بتایا ہے کہ اخبار کے دفترکو سیل کرکے پوری عمارت کی تلاشی لی گئی، ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس پر حملہ آور ہونے کا شبہ ہے۔مریکی میڈیا کے… Continue 23reading امریکا کے مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک،حملہ آور گرفتار

روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

29  جون‬‮  2018

روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کے میچوں کے میزبان ایک شہر سمارا میں بم کی افواہ کے بعد تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے ۔مقامی میڈیا کی اطلاع کے مطابق کسی شخص نے ٹیلی فون پر بم حملے کی دھمکی دی تھی ۔اس کے بعد ایمرجنسی سروسز کو ان… Continue 23reading روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

شام کے جنوبی صوبے درعا میں فضائی حملوں میں پانچ بچوں سمیت 22 شہری ہلاک

29  جون‬‮  2018

شام کے جنوبی صوبے درعا میں فضائی حملوں میں پانچ بچوں سمیت 22 شہری ہلاک

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے جنوبی صوبے درعا میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر روسی فضائیہ کے حملوں میں بائیس شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ روس کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی قصبے السیفرا پر 35 حملے کیے… Continue 23reading شام کے جنوبی صوبے درعا میں فضائی حملوں میں پانچ بچوں سمیت 22 شہری ہلاک