ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پھر کڑی تنقید،آوازدبانے کی کوشش قراردیدیا

30  اگست‬‮  2018

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پھر کڑی تنقید،آوازدبانے کی کوشش قراردیدیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا ٹیکنالوجی کمپنیز پر پھر کڑی تنقید کر ڈالی ۔انہوں نے ٹوئٹر ، فیس بک اور گوگل کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گشتہ روز ٹرمپ نے گوگل اور سوشل میڈیا کمپنیوں کو… Continue 23reading ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پھر کڑی تنقید،آوازدبانے کی کوشش قراردیدیا

امریکا نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والے مبصرین پرراکٹ حملے کیے،روس

30  اگست‬‮  2018

امریکا نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والے مبصرین پرراکٹ حملے کیے،روس

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی تمام شکلوں کے خلاف جنگ میں روس سعودی عرب کے شانہ بشانہ لڑتا رہے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ماسکو میں سعودی ہم منصب عادل الجبیر کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا… Continue 23reading امریکا نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والے مبصرین پرراکٹ حملے کیے،روس

روس نے تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا کتنے لاکھ فوجی اور کتنے ہزار طیارے اور بحری بیڑے حصہ لینگے تعداد اتنی کہ جان کر یورپ اور امریکہ کی بھی ہوائیاں اڑ جائینگی

29  اگست‬‮  2018

روس نے تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا کتنے لاکھ فوجی اور کتنے ہزار طیارے اور بحری بیڑے حصہ لینگے تعداد اتنی کہ جان کر یورپ اور امریکہ کی بھی ہوائیاں اڑ جائینگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نےروس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روسی افواج اگلے ماہ چین اور منگول آرمیز کے ساتھ مل کر مشترکہ ملڑی ڈرلز کریں گے جسے… Continue 23reading روس نے تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا کتنے لاکھ فوجی اور کتنے ہزار طیارے اور بحری بیڑے حصہ لینگے تعداد اتنی کہ جان کر یورپ اور امریکہ کی بھی ہوائیاں اڑ جائینگی

ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوس گرفتار کر لیے

29  اگست‬‮  2018

ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوس گرفتار کر لیے

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے وزیرِ اطلاعات نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایران کے نیم سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہاکہ میں نے کئی بار لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ہمیں دہری شہریت والوں کے بارے میں بتائیں۔ وزارتِ اطلاعات کے انسدادِ… Continue 23reading ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوس گرفتار کر لیے

جرمنی میں ترک صدر ایردوآن کااچانک سنہری مجسمہ نصب کیے جانے پر لوگ حیران

29  اگست‬‮  2018

جرمنی میں ترک صدر ایردوآن کااچانک سنہری مجسمہ نصب کیے جانے پر لوگ حیران

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن صوبے ہیسے کے دارالحکومت ویزباڈن میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے سنہری رنگ کے ایک بلند مجسمے پر لوگ حیران رہ گئے ، اچانک نصب کیے گئے اس مجسمے کے باعث شہری انتظامیہ کے اہلکار بھی بے یقینی سے سر کھجا رہے ہیں۔جرمن ریڈیو کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا… Continue 23reading جرمنی میں ترک صدر ایردوآن کااچانک سنہری مجسمہ نصب کیے جانے پر لوگ حیران

امریکہ اور میکسیکو نئے تجارتی معاہدے پر متفق، ٹرمپ90 روز میں دستخط کردیں گے

29  اگست‬‮  2018

امریکہ اور میکسیکو نئے تجارتی معاہدے پر متفق، ٹرمپ90 روز میں دستخط کردیں گے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدرصدر ٹرمپ نے صحافیوں کے سامنے اوول آفس میں اپنے میکسیکن ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس کے دوران دونوں رہنماوں نے نئے معاہدے پر اتفاقِ رائے کا اعلان کیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق نئے معاہدے پر اتفاقِ رائے کا اعلان کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ… Continue 23reading امریکہ اور میکسیکو نئے تجارتی معاہدے پر متفق، ٹرمپ90 روز میں دستخط کردیں گے

یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکہ

29  اگست‬‮  2018

یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے یمن میں عرب اتحاد کی حمایت کا جائزہ لیا ہے اور اس کے نزدیک یہ حمایت ایک درست اقدام… Continue 23reading یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکہ

ٹرمپ کی گوگل پر کڑی تنقید، دھاندلی کا الزام بھی عائد کردیا

29  اگست‬‮  2018

ٹرمپ کی گوگل پر کڑی تنقید، دھاندلی کا الزام بھی عائد کردیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل پرکڑی تنقید کی اور اس پر دھاندلی کا الزام لگادیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ جب بھی ٹرمپ کے نام سے نیوز سرچ کرتے ہیں تو گوگل ساری بری خبریں سامنے لے آتا ہے ۔انہوں… Continue 23reading ٹرمپ کی گوگل پر کڑی تنقید، دھاندلی کا الزام بھی عائد کردیا

گولہ باری کے درمیان شراب نوشی، شامی شہری نے دمشق میں شراب خانہ کھول لیا

29  اگست‬‮  2018

گولہ باری کے درمیان شراب نوشی، شامی شہری نے دمشق میں شراب خانہ کھول لیا

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام کے ایک شہری نے دمشق کے قدیم علاقے میں ایک شراب خانہ کھول لیا۔ اس علاقے پر حکومت کا کنٹرول ہے۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے سومر نے کہاکہ اس علاقے میں شبینہ زندگی پھل پھول رہی ہے، حالانکہ حال ہی میں ایک سروے میں دمشق کو دنیا کا سب سے… Continue 23reading گولہ باری کے درمیان شراب نوشی، شامی شہری نے دمشق میں شراب خانہ کھول لیا