برطانیہ میں بھی کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی وزیرسیکورٹی

19  مارچ‬‮  2019

برطانیہ میں بھی کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی وزیرسیکورٹی

لندن(این این آئی)برطانیہ وزیر برائے سیکیورٹی بین ویلیس نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتہائی دائیں بازو کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی وزیر بین ویلیس کا… Continue 23reading برطانیہ میں بھی کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی وزیرسیکورٹی

نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین دہشتگردی کی وجہ اسلامو فوبیا ہے،کینیڈین وزیراعظم

19  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین دہشتگردی کی وجہ اسلامو فوبیا ہے،کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس قسم کے واقعات کی بڑھتی ہوئی وجہ اسلامو فوبیا ہے۔ نفرت انگیزی سے لڑنے والوں کو حکمرانوں کی حمایت حاصل نہیں جبکہ نیوزی لینڈ میں جانی نقصان کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین دہشتگردی کی وجہ اسلامو فوبیا ہے،کینیڈین وزیراعظم

شام میں فوج کی تعداد کم کرنے کے منصوبے پر کام جاری رہے گا : امریکا

19  مارچ‬‮  2019

شام میں فوج کی تعداد کم کرنے کے منصوبے پر کام جاری رہے گا : امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع پیٹرک شاناھن نے کہا ہے کہ شام سے امریکی فوج کی تعداد میں کمی کے منصوبے پرکام جاری ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے ان خیالات کا اظہار اپنی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کیا۔ایک بیان میں امریکی وزیر دفاع نے کہاکہ انہوں نے امریکا… Continue 23reading شام میں فوج کی تعداد کم کرنے کے منصوبے پر کام جاری رہے گا : امریکا

روس کی تذلیل کرنے والوں کے لیے سزا،پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر پوٹن نے قانونی بل پر دستخط کر دئیے

19  مارچ‬‮  2019

روس کی تذلیل کرنے والوں کے لیے سزا،پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر پوٹن نے قانونی بل پر دستخط کر دئیے

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے چند ایسے قانونی مسودوں پر دستخط کر دئیے جن کے تحت روسی ریاست کی تذلیل کرنے والے افراد کو سزائیں سنائی جا سکیں گی۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق روسی پارلیمنٹ نے رواں مہینے ایک ایسا مسودہ منظور کیا تھا، جس کے مطابق کسی بھی شہری یا آن لائن… Continue 23reading روس کی تذلیل کرنے والوں کے لیے سزا،پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر پوٹن نے قانونی بل پر دستخط کر دئیے

ایران شام میں کردباغیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں شریک ہے : ترکی

19  مارچ‬‮  2019

ایران شام میں کردباغیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں شریک ہے : ترکی

انقرہ /تہران (این این آئی)ایران نے ترکی کے ایک وزیر کے اس بیان کی تردید کر دی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے ساتھ مل کر ممنوعہ تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کے باغیوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لے رہا ہے اس سے قبل ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلْو نے کہا ہے کہ ترکی… Continue 23reading ایران شام میں کردباغیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں شریک ہے : ترکی

د ہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی : سعودی وزیرخارجہ

19  مارچ‬‮  2019

د ہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی : سعودی وزیرخارجہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل احمد الجبیر نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گذشتہ جمعہ کو دو مساجد میں نمازیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے نے ا یک بار پھر ثابت کیا ہے… Continue 23reading د ہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی : سعودی وزیرخارجہ

حوثی باغیوں نے سربراہ اقوام متحدہ کمیشن کو راس عیسیٰ دورے سے روک دیا

19  مارچ‬‮  2019

حوثی باغیوں نے سربراہ اقوام متحدہ کمیشن کو راس عیسیٰ دورے سے روک دیا

صنعاء (این این آئی)یمن کے حوثی باغیوں نے الحدیدہ شہر میں جنگ بندی کی مانیٹرنگ کے لیے قائم کی گئی کمیٹی کے سربراہ جنرل مائیکل لولیسگارڈ کو مغربی علاقے راس عیسیٰ کی بندرگاہ کے دورے سے روک دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سویڈن میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن عسکر زعیل نے بتایا کہ حوثی… Continue 23reading حوثی باغیوں نے سربراہ اقوام متحدہ کمیشن کو راس عیسیٰ دورے سے روک دیا

روس کا سربیا کی اپوزیشن پر تشدد کو ہوا دینے اورحکومت کو کمزورکرنے کا الزام

19  مارچ‬‮  2019

روس کا سربیا کی اپوزیشن پر تشدد کو ہوا دینے اورحکومت کو کمزورکرنے کا الزام

ماسکو(این این آئی)روسی وزارت خارجہ نے سربیا کی اپوزیشن پر الزام لگایا ہے کہ وہ بلقان کی اس ریاست میں اپنے مظاہروں کے ذریعے تشدد کو ہوا دینے کی کوششیں کر رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے جاری بیان میں کہاکہ سربیا میں ویک اینڈ پر ہونے… Continue 23reading روس کا سربیا کی اپوزیشن پر تشدد کو ہوا دینے اورحکومت کو کمزورکرنے کا الزام

ہالینڈ میں ٹرام پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا اصل ٹارگٹ کون تھا؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

19  مارچ‬‮  2019

ہالینڈ میں ٹرام پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا اصل ٹارگٹ کون تھا؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

ایمسٹر ڈیم (این این آئی)ہالینڈ کے شہر اتریخت میں فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی نکلا، ترک نژاد شخص نے ہم وطن سابق گرل فرینڈ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ خطرے کا لیول کم کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading ہالینڈ میں ٹرام پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا اصل ٹارگٹ کون تھا؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی