جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

امریکا کا پاکستان میں مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات جلد مکمل کرنے پر زور

datetime 27  فروری‬‮  2024 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات جلد مکمل کرنے پر زور دیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ رپورٹ کردہ انتخابی بیضابطگیوں کی تحقیقات جلد از جلد مکمل ہونی چاہیے۔

پاکستان میں نئی حکومت بننے سے متعلق سوال پر جواب دیا کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستانی قیادت کے زیر عمل ہے اور امریکا اس میں فریق نہیں، یہ ایسی چیز نہیں کہ وہ اس پر تبصرہ کریں۔میتھیو ملر نے کہا کہ وہ حکومت کو اس انداز میں آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے ہیں جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاسی کرے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پاک-ایران گیس پائپ لائن سے متعلق سوال پر تبصرے سے گریز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…