امریکی صدر کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والا بھارتی شہری نکلا

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  16:32

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کرنے کیلئے بھارتی شہری نے ٹرک وائٹ ہاس میں لے جانے کی کوشش کی تھی، سیکیورٹی اداروں نے اسے حراست میں لے لیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 19سالہ بھارتی نژاد نوجوان کا کہنا تھا کہ وہ وائٹ ہائوس میں داخل ہوکر صدر بائیڈن کو قتل کرکے اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتا تھا۔ سائی وریشتھ کنڈالا نامی اس نوجوان کو سیکیورٹی اہلکاروں نے اس وقت گرفتار کیا تھا جب اس نے ٹرک وائٹ ہاس کے حفاظتی بیریئر سے ٹکرایا۔واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے حراست میں لے کر تفتیش شروع کی تو معلوم ہوا کہ وہ نازی فسطائیت سے متاثر ہے۔ملزم کے پاس سے نازی جرمنی کا جھنڈا بھی برآمد ہوا تھا۔بھارتی شہری نے تفتیش کے دوران یہ انکشاف بھی کیا کہ وہ اس حملے کی منصوبہ بندی گزشتہ 6 ماہ سے کر رہا تھا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎