اماراتی وزیرخارجہ کا ابوظبی میں پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

  بدھ‬‮ 19 جنوری‬‮ 2022  |  16:58

دبئی(این این آئی)عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین میں ماہ خیبر پختونخوا جاری ہے۔اماراتی وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے پاکستان پویلین کا دورہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی پویلین کے دورے کے موقع پر شیخ عبداللہ نے ابوظبی میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں

بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔اس کے علاوہ شیخ عبد اللہ نے حملے میں دوزخمی پاکستانیوں کے علاج اور میت کی وطن واپسی میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں شروع ہونے والا دبئی ایکسپو 6 ماہ تک جاری رہے گا، جس میں 190 ممالک کے پویلین موجود ہیں۔

زیرو پوائنٹ

پاکستان کا مفت سفیر

عرفان صدیقی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں‘ صحافت کا شوق تھا‘ اخبار میں کام کرتے ہوئے محسوس ہوا ساری زندگی کی مشقت کے بعد بھی خوش حال زندگی مشکل ہو گی‘ نوکری چھوڑی‘ کالج میں دوبارہ داخلہ لیا‘ کمپیوٹر پروگرامنگ کی تعلیم لی‘ جاپان کا ویزا حاصل کیا اور یہ جاپان آ گئے‘ شروع میں نوکریاں کیں‘ جاپانی خاتون سے ....مزید پڑھئے‎