بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

دہشت گردی میں مکمل تعاون نہ کرنے پر امریکا نے کس ملک کیخلاف فیصلہ سنا دیا ، کن ممالک کی لسٹ میں ڈال دیا ؟ جانئے

datetime 14  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے کیوبا کو ایک مرتبہ پھر انسداد دہشت گردی کے شعبے میں مکمل تعاون نہ کرنے والے ممالک کی فہرست میں داخل کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایاکہ کیوبا نے کولمبیا کی وہ درخواست مسترد کر دی، جس میں باغی نیشنل لبریشن آرمی (ای ایل این )گروپ کے

رہنماؤں کو کیوبا کے حوالے کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ اس گروپ نے جنوری 2019 میں بگوٹا پولیس اکیڈمی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ واضح رہے کہ سابق امریکی صدر باراک اوباما کے دور میں امریکا اور کیوبا کے درمیان تعلقات میں کچھ بہتری آئی تھی، تاہم صدر ٹرمپ کے دور میں تعلقات میں دوبارہ کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…