بے شک اللہ جسے چاہتا ہے شفا دیتا ہے نومولود بچے نے کورونا کو شکست دے دی

7  اپریل‬‮  2020

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے نومولود بچے کو صحت یاب ہونے کے بعد والدین کے سپرد کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر الدوامی جنرل اسپتال میں کورونامیں مبتلا نومولود بچے خالد کو صحت یاب ہونے کے بعد

والدین کے سپرد کردیا گیا۔ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ بچے کے تمام میڈیکل ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں جس کے بعد اسے طبی یونٹ کے ساتھ والدین تک پہنچادیا گیا ہے۔بچے کے والدین نے بیٹے کی صحت یابی اور سلامتی پر اللہ کا شکر ادا کرنے کے بعد اسپتال انتظامیہ کے مثالی رویے اور تعاون کو سراہا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…