’’لوگ کرونا وائر س کو سیریس نہیں لے رہے ، یہ کتنا خطرناک وائرس ہے؟‘‘ ڈاکٹر کے بعد خطرناک مہلک وائرس پاکستانی نژاد برطانوی36سالہ نرس اریما نسرین انتقال کر گئیں ، تین بچوں کی ماں جسمانی صحت مند ہونے کے باوجود کیسے زندگی کی بازی ہار گئی ؟ بہن اور قریبی دوست روبی نے افسوسناک انکشافات کر دیئے

3  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیس)ڈاکٹر کے بعد مہلک وائر س سے 36سالہ پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما نسرین بھی انتقال کر گئیں ۔ طانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما نسرین کا انتقال والسال منیر اسپتال میں ہوا جہاں پر وہ پچھلے سولہ سال سے انسانیت کی خدمت میں پیش پیش تھیں ۔اریما نسرین تین بچوں کی والدہ تھیں 23مارچ کو کرونا وائرس کی علامت ظاہرہوئی تھیں۔

ان بہن کے مطابق جب اریما کرونا کی شکار ہوئیں تو وہ جسمانی طور پر صحت مند تھی ، لوگ وائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے یہ کتنا مہلک ہے جب اریما کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تو اس کی عمر صرف 36سال تھی ۔ کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارنے والی اریما کی قریبی دوست روبی اختر نے سوشل میڈیا پر اپنی دوست کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت پیار کرنے والی اور ملنسار لڑکی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…