ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

جن پاکستانیوں کے ویزے ختم ہو چکے ہیں، ہم سے رابطہ کریں،برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری

datetime 26  مارچ‬‮  2020 |

لندن (این این آئی) برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے نئی ہدایات جاری کی گئیں۔پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق جن پاکستانیوں کے ویزے ختم ہو چکے ہیں یا ہو نے والے ہیں ہائی کمیشن سے رابطہ کریں، ہائی کمیشن سے رابطہ

بذریعہ ای میل کیا جا سکتا ہے۔پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے جارہ کی گئیں ہدایات میں کہا گیا کہ برطانوی حکومت صورتحال کو سمجھتے ہوئے یہ مسئلہ حل کرے گی۔پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق لندن ہائی کمیشن سے ویزہ ختم ہونے والے لاتعداد پاکستانیوں کی جانب سے رابطہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…