مائیکل جیکسن کی وہ پیشگوئی جو آج سچ ثابت ہوئی ، آنجہانی پاپ گلوکار کےذاتی محافظ کے برسوں بعد تہلکہ خیز انکشافات

26  مارچ‬‮  2020

نیویارک(آن لائن) آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل کے باڈی گارڈ کا کہنا ہے کہ جیکسن نے کرونا طرز کی عالمی وباء کی پیشنگوئی کرتے ہوئے ماسک پہننا شروع کیا تھا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکل جیکسن کے ساتھ ایک دہائی تک باڈی گارڈ کے طور پر خدمات سرانجام دینے والے میٹ فیدلیس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مائیکل ہمیشہ سے جانتے تھے کہ ایسی قدرتی وباء ہمیشہ سے موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف پاپ گلوکار اس سے

بخوبی آگاہ تھے بلکہ انہوں نے پیشنگوئی بھی کی تھی کہ ایک ایسی وباء ہے جو کسی بھی وقت سب کو مٹا دے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک جراثیم ہے جو تیزی سے دنیا میں پھیل سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ مائیکل ایک دن میں چار ممالک کا دورہ بھی کرتے تو اکیلے سفر کرتے اور ہمیشہ فیس ماسک پہنے رکھتے تھے تاہم مائیکل کا کہنا تھا کہ فیٹ میں بیمار نہیں ہونا چاہتا میرا زمین پر آنے کا ایک مقصد ہے اور میں اپنی آواز کو نقصان نہیں پہنچنے دے سکتا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…