ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں مکمل لاک ڈاؤن، تمام کاروباری ادارے و دفاتر بند، تصدیق شدہ کیسز میں مزید اضافہ

datetime 25  مارچ‬‮  2020 |

نئی دہلی (آن لائن)1.3 بلین افراد پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں  بدھ سے مکمل لاک ڈاؤن کے احکامات پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ ہسپتال وغیرہ اور ضروری سامان کی دکانوں کے علاوہ پورے ملک میں تقریباً تمام کاروباری ادارے و دفاتر بند ہیں۔ بھارت میں اب تک کورونا وائرس کے

تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ساڑھے چار سو کے لگ بھگ ہے البتہ وزیر اعظم نریندر مودی نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر سخت فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کیا گیا، تو یہ عالمی وباء  بھارت کو کئی دہائیوں پیچھے دھکیل سکتی ہے۔ لاک ڈاؤن ابتدائی طور پر اکیس دن تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…